گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: مصنوعی ذہانت کی انقلابی سافٹویئر کی کامیابی نے سب حیران کر دیا ہے ایسے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا ہے. گوگل انتطامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگریہ پروگرام چیٹ…

حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار

فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت نے روس سے خام تیل درآمد کے بعد بھی ڈیزل مہنگا کردیا، پٹرول کی قیمت برقرار ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میںاسحاق ڈار کا کہنا تھا…

ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی: ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق29 اور 30 جون کی درمیانی شب ضلع…

کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق

فوٹو:فائل نوشہروفیروز: کراچی سے لاہور جانے والی مسافر کوچ اور کارمیں تصادم،8 افراد جاں بحق ،حادثے میں 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے لاہور جا رہی تھی کہ مورو کے قریب کار سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے…

آئی ایم ایف کا”ڈومور” عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟

فوٹو:فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف کا"ڈومور" عوام پر مزید بجلیاں گرائے گا، کیا کیا مہنگا ہونا ہے؟ کیونکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس وسط جولائی میں ہو گا اور اس سے قبل شرائط کی نئی فہرست پر عمل درآمد کرنا ہے. نجی ٹی وی چینل کی…

اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان کے ڈیفالٹ کے چانسز کم تھے لیکن اگر خدانخواستہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا تو میں خود کو معاف نہ کر پاتا، وزیراعظم نے لاہور میں پیرس کانفرنس میں کہا سری لنکا کے صدر نے ایم ڈی آئی…

بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ایک اور بیرونی دورہ، کل 4 روزہ سرکاری دورہ پر جاپان جائیں گے۔ جاپانی حکومت کی دعوت پر وزیر خارجہ یکم سے چار جولائی کو جاپان کا دورہ کریں گے۔ دورے کے…

آئی ایم ایف معاہدے سے ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگا،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے سے زرمبادلہ کے ذخائر مضبوط ہوں گے اور ملک کو معاشی استحکام حاصل ہوگااور پائیدار اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر…

آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف نے مزید اقدامات کرنے کیلئے پاکستان کو فہرست دے دی، 9 ماہ کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے پر اتفاق کے ساتھ مزید اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے. آئی ایم ایف پریس ریلیز کے مطابق معاہدے کی حتمی منظوری ایگزیکٹو…

پاک بھارت ورلڈکپ میچ پرہندو انتہا پسند وں نے اعتراض اٹھادیا

فائل:فوٹو ممبئی :بھارت کے ہندو انتہا پسند تنظیم کے رہنما سندیپ دیش پانڈے نے پاک بھارت ورلڈکپ 2023 میچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں کو مارا، کیا ہم ایسی قوم کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے؟ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…