مسلسل محنت سے معاشی بحالی کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے بیج جڑ پکڑنا شروع ہوگئے ہیں، پرخلوص محنت، دیانت داری اور سچائی ثمر لا رہی ہے۔ قائد محمد نوازشریف کے تعمیر، ترقی اور عوام کی خوش حالی کے وڑن پر ایک بار پھر عمل پیرا…

جاپان سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو ٹوکیو: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جاپان سے سرمایہ کاری، تجارت ، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں پاکستان جاپان کو افراد قوت فراہم کرسکتا ہے۔ ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں…

ایک شخص رشتے کیلئے 3 سال تک تنگ کرتا رہا، کبریٰ خان

فوٹو:فائل لاہور: معروف خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ ایک شخص انہیں رشتے کیلئے خاندان سمیت 3 سال تک تنگ کرتا رہا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کبریٰ خان نے بتایا ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسج کرکے بتایا کہ…

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔جس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ۔اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا،…

آئی ایم ایف سے ڈیل ،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی آگئی

فائل:فوٹو کراچی: عالمی مالیاتی فنڈ سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، مارکیٹ کھلتے ہی سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 2…

باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو دبئی: پاکستانی نژادبرطانوی باکسر عامرخان نے ماڈل سمیرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ سمیرا سے اپنی شادی سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ اپنی فیملی کے ساتھ خوش ہوں۔ ایک انٹرویو میں عامر خان نے ماڈل سمیرا کے…

پرویز خٹک نے کنگ پارٹی کا عہدہ لینے کیلئے عمران خان کیخلاف بیان دیا، ترجمان پی ٹی آئی

فوٹو:فائل لاہور: پرویز خٹک نے کنگ پارٹی کا عہدہ لینے کیلئے عمران خان کیخلاف بیان دیا، ترجمان پی ٹی آئی کاسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے الزامات پر جواب، پرویز خٹک کے الزامات کو جھوٹ کا قرار دیا. ترجمان…

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے انسانی سمگروں تک پہنچ گئی، مختلف ممالک سے رابطے

فوٹو: فائل اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے انسانی سمگروں تک پہنچ گئی، مختلف ممالک سے رابطے کئے جارہے ہیں تا کہ ان کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایا جا سکے. ایف آئی اے نے یونان کشتی حادثہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوے…

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل سے شروع ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل سے شروع ہو گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کی طرف سے ابتدائی فلائٹس کی تفصیلات بتائی گئی ہے۔ ترجمان مذہبی امورکے مطابق جدہ ائیرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن…

سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواست طلب کرلی گئیں

فوٹو:فائل  اسلام آباد: سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواست طلب کرلی گئیں، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابات کےلئے نشانات کے حصول کی درخواستیں جمع کرائیں۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کےلئے جو جماعتیں…