عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج 10 کیسز میں عبوری ضمانتیں، نیب راولپنڈی میں بھی طلبی ہے، احتساب عدالت میں القادر ٹرسٹ نیب تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کے کیس کی بھی سماعت ہوگی. جوڈیشل کمپلیکس جی…

وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نےافغانستان کےلئے گاڑیوں کے سپیئر پارٹس بھجوانے کی اجازت دیدی، ایک کنٹینر وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی سفارش پر افغانستان میں خوراک کی فراہمی کے آپریشن کو جاری رکھنے کے لیے دی گئی۔ ورلڈ فوڈ پروگرام…

یورپی ملک میں پہیوں والا سوٹ کیس لے کر گلیوں سے گزرنا ممنوع قرار

فائل:فوٹو کروشیا: یورپ کے ایک پر فضا شہر کی تنگ گلیوں میں پہیوں والے سوٹ کیس کے شور سے پریشان لوگوں کی شکایت پر سوٹ کیس لے کر گزرنے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔عوامی شکایت پر شہر کے میئر میٹوفرانکووِچ نے نیا قانون پیش کیا ہے جس کے تحت تنگ…

کیری آن جٹا 3 کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو جالندھر: بھارتی پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کے خلاف انتہا پسند ہندو تنظیم شِو سینا نے توہین مذہب کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کردی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیری آن جٹا 3 کے ایک سین میں ہون کی رسومات ادا کرنے والے ایک براہمن کی…

نواز شریف کل دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے

فائل:فوٹو دبئی: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اپنی بیٹی مریم نواز کے ہمراہ کل دبئی سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ان کی ممکنہ وطن واپسی کی تاریخ کا فیصلہ بھی دورہ…

میٹا کا واٹس ایپ میسجز، فائلوں کی منتقلی کے لئے نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا:میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاوٴڈ بیک اپ کا استعمال کیے بغیر پرانے فون پر موجود کیو آر کوڈ کو نئے فون سے اسکین کر کے ڈیٹا منتقل کیا جاسکے گا۔…

پاکستان اسٹاف لیول کے معاہدے پر کامیابی سے پہنچ گیا ہے،اسحاق ڈار نے چین کوآگاہ کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چینی سفارت خانے کی چارج ڈی افیئرز پینگ چنکسو، کو آئی ایم ایف کے ساتھ نویں اقتصادی جائزے پر ہونے والی پیش رفت کے بارے میں آگاہ رتے ہوئے بتایا کہ پاکستان اسٹاف لیول کے معاہدے پر کامیابی سے…

پاکستان کیلئے کیا فیصلہ ہوگا؟ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت معاہدے کی منظوری کے لیے پاکستان کیلئے کیا فیصلہ ہوگا؟ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب، اجلاس 12 جولائی کو طلب کیا گیا ہے ،اجلاس میں…

عمران خان کا توشہ خانہ ٹرائل کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا توشہ خانہ ٹرائل کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار، چیف جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بیچ سے کیس دوسری عدالت…