فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کی پہلی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے تحریری حکمنامہ میں نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس منصور علی شاہ کے نوٹ بھی شامل…

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمعزور اوورسیز پاکستانی کے ساتھ ہتک آمیز سلوک

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمعزور اوورسیز پاکستانی کے ساتھ ہتک آمیز سلوک ،بیرون ملک جانے والا اوورسیز پاکستانی راجہ شاکر آنکھوں اور پاوں سے معذور ہے۔ اورسیز پاکستانی راجہ شاکر کے ساتھ ائیر پورٹ عملہ اورائیر…

بابراعظم نے جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا یہ انکار کر دیا

فوٹو: فائل لاہور: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا یہ انکار کر دیا انھوں نے لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کیاہے۔ ایس پی ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری…

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع، احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں وکیل کے قتل کے…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دےدیا گیا

فوٹو:فائل گلگت: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نااہل قرار دےدیا گیا، گلگت کی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں تحریک انصا ف کے وزیراعلی کو نااہل قراردے دیا۔ وزیراعلی گلگت خالد خورشید کے خلاف ان کے مد مقابل الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی کے…

امریکا میں طالبات کی کلاس میں شرٹ اتروانے والا پروفیسر نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں گیارہ طالبات کو کلاس میں شرٹ اتروانے اور ان کے جسمانی خدو خال کے بارے میں نازیبا ریمارکس دینے پر کالج کے پروفیسر کو نوکری سے نکال دیا گیا۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ تعلیم نے پروفیسر کو ملازمت سے نکالنے…

سعودی عرب میں امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کوسزائے موت دیدی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں ایک امام بارگاہ پر حملہ کرنے والے 5 ملزمان کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ان ملزمان پر سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی الاحساء گورنری میں ایک عبادت گاہ پر حملہ کرنے کا الزم تھا جس میں 5 افراد جاں بحق اور 10…

چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

فوٹو:اسکرین شارٹ لاہور: چوہدری پرویز الٰہی کے کار خاص زمان گن مین سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی۔زمان اور سارہ انور کے رابطوں کی تصدیق بھی ہوگئی پرویز الٰہی اور زمان کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ پرویز الٰہی اور زمان رقم کے لین دین سے متعلق…

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا ،چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ میں 2 لاکھ 4 ہزار864 روپے اضافہ کردیا ، جس کے بعد تنخواہ 12لاکھ 29 ہزار 189 روپے ہوگئی ہے۔ حکومت کی طرف سے سپریم کورٹ کے ججوں کی تنخواہوں…

سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی تجارتی زونزقائم کیے جارہے ہیں۔ وسطی ایشیا میں پاکستان کوایک منفردجغرافیائی حیثیت حاصل ہے سی پیک معاشی خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ وزیراعظم…