اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف سے کامیاب اسٹاف لیول معاہدے سے آگاہ کیا۔
امریکی سفیرنے پاکستان میں معاشی استحکام لانے کے لیے حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں…