شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں خود کش حملے میں 3سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ،حملے میں تین شہری بھی زخمی ہوئے. آئی ایس پی آر کے مطابق میران شاہ کے علاقے میں ایک گاڑی میں سوار خودکش بمبار نے خود کو دھماکے…

گلگت بلتستان،آزاد کشمیر طرز کی تبدیلی؟ وزیر اعلٰی کا انتخاب ملتوی، آئی جی خٹک کی جگہ بٹ تعینات

فوٹو: فائل گلگت: گلگت بلتستان،آزاد کشمیر طرز کی تبدیلی؟ وزیر اعلٰی کا انتخاب ملتوی، آئی جی خٹک کی جگہ بٹ تعینات، سینئر پولیس حکام سمیت بھاری نفری گلگت بلتستان اسمبلی میں داخل، اسمبلی کے تمام سٹاف اور صحافیوں کو اسمبلی دفاتر سے باہر نکال…

ورلڈکپ 2023 ، پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا

فائل:فوٹو ممبئی :بھارت میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں قومی ٹیم کی شرکت سے قبل پاکستان سیکیورٹی وفد بھارت کا دورہ کرے گا۔امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وفد چنئی، بنگلور، حیدرآباد، کولکتہ اور احمد آباد کا دورہ کرے گا۔ بھارتی میڈیا…

روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ

فائل:فوٹو ماسکو: روسی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ بحرالکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔روسی فوج کے ترجمان کاکہناہے کہ سرچ آپریشن جاری ہے تاہم طیارے کا ملبہ تاحال نہیں مل سکا طیارے میں دو پائلٹس موجود تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج کا…

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو لاہور: لاہور شہر میں بارش نے جل تھل ایک کردیا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی جبکہ مختلف حادثات میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔شہر کی اہم شہراہوں پر پانی جمع ہونے سے آمدورفت اورٹریفک کی روانی…

چیئرمین پی ٹی آئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کو جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 9 مئی کے دو مقدمات میں نامزد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ دفاعی وحساس تنصیبات پر حملوں کی مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی…

توشہ خانہ فوجداری کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کوکل طلبی کا نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیشن کورٹ نے کل کیس سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…

پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک بحریہ کے چار افسران کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی  ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں وائس ایڈمرل عبدالصمد، وائس ایڈمرل عابد حمید، وائس ایڈمرل راجہ رب نواز اور وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی…

انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے،سپریم کورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بچوں اور انسانی سمگلنگ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے قرار دیا کہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام، پالیسیز بنانے اور ان پر عملدرآمد کرانے کی ضرورت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو…

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، اقتصادی اور تجارتی تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف سے کامیاب اسٹاف لیول معاہدے سے آگاہ کیا۔ امریکی سفیرنے پاکستان میں معاشی استحکام لانے کے لیے حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں…