تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد الٹے لٹک گئے
فائل:فوٹو
وسکانسن: امریکہ کے ایک تفریحی پارک میں رولر کوسٹر خراب ہونے سے درجنوں افراد کئی گھنٹوں تک الٹے لٹکے رہے جنہیں خصوصی کرین کی مدد سے اتارا گیا۔
ریاست وسکانسن کے چھوٹے سے شہر کرینڈن میں ’آسیلٹنگ فائربال‘ نامی رولرکوسٹر جب گھوم کر…