سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں ریلیاں، ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور پشاور : سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف ملک بھر میں آج یوم تقدیس قرآن پاک منایا جا رہا ہے۔ ا س سلسلے میں مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں ۔شرکاء نے سویڈن واقعے کی پر زور الفاظ میں…

بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری

فوٹو : فائل گلگت: بارش،لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم جگہ جگہ سے بند، بابوسر ٹاپ پر برفباری سے 2 انچ سے زائد برف جم گئی، سیاحوں کے دونوں طرف شدید مشکلات کا سامنا ہے. شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف مقامات پر بند ہونے سے…

وزیراعظم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سماجی تحفظ اکاوٴنٹ کااجراء کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ بے سہارا خواتین کو بااختیار بنانا بینظیر بھٹو شہید کا خواب تھا، پروگرام سے مستفید ہونے والی خواتین کو…

مریم انصاری کے ہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مریم انصاری اور سابق کرکٹ کپتان معین خان کے بیٹے اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔مریم انصاری کے یہاں بیٹی کی پیدائش، معین خان دادا اور اعظم خان چچا بن گئے۔ اویس خان نے فوٹو اینڈ…

وزیر اعظم کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج پر امن احتجاج کی اپیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں ہونے والی قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر آج بعد از نماز جمعہ پْر امن احتجاج کی اپیل کر تے ہوئے کہاہے کہ سانحہ سویڈن پر پوری امت مسلمہ مضطرب ہے۔ قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں…

فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھرموخر

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چودھری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھرموخر کر دی۔فواد چودھری کی جانب سے عدالت میں کیس کی دستاویزات مہیا کرنے کی درخواست…

ٹائٹن آبدوزحادثہ ، اوشین گیٹ کمپنی کا تمام سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو نیویارک: بحریہ اوقیانوس کی گہرائی میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے والی کمپنی اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔بدقسمت آبدوز نے 18 جون کو سفر شروع کیا اور پھر اْس کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا،…

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج ملک بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج ملک بھر میں ’ یوم تقدیس قرآن ‘ منایا جا رہا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے پوری قوم سے بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ ملک بھر میں پرامن احتجاجی جلوس نکالے…

محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی

فائل:فوٹو لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔ بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا…

انسداد دہشتگردی عدالت کا 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

فائل:فوٹو لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی واقعات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے ایک نہیں میری کئی ملاقاتیں ہوئی ہیں اس لیے افواہوں پر کان نہ…