ایکسیڈنٹ کے باوجود دلہا ایمبولینس پر بارات لیکر پہنچ گیا

فائل:فوٹو جھارکھنڈ:بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں دلہا ایکسیڈنٹ کے باوجود ایمبولینس پر بارات لیکر پہنچ گیاجب کہ وہ خود اسٹریچر پر تھا۔ جھارکھنڈ میں ہونے والی ایک شادی نے اس وقت سب کی توجہ اپنی جانب سمیٹ لی جب دلہا ایمبولینس پر بارات لے کر پہنچ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

فوٹو:فائل اسلام آباد:پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے، پاکستان نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ سزا پوری کرنے والے پاکستانیوں کو رہا کیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس وقت بھارت کی جیلوں میں 417 پاکستانی…

پچپن میں مطالعے کاشوق جوانی میں بھی نکھار لاسکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی پچپن میں مطالعے میں لطف محسوس کرتے ہیں وہ بلوغت میں بھی بہتر دماغی اور اکتسابی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔سروے سے معلوم ہوا کہ جن بچوں نے دو سے نوبرس کے دوران مطالعے کی عادت اپنائی…

مہوش حیات کا بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی بین الاقوامی فلم کمپنی لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔خوبرواداکارہ کاکہناہے کہ ان کی فلم کمپنی میں بافٹا اور ایمی ایوارڈز یافتہ پیشہ ورانہ ٹیم کام کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام…

شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے کی ویڈیو وائرل

فائل:فوٹو ناٹنگھم: پاکستان کے مایاناز باؤلرشاہین شاہ آفریدی کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لینے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے شاہین نے کرکٹ کی تاریخ میں ٹی20 میچ کے پہلے اوور میں 4 وکٹیں لے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پیسر شاہین شاہ آفریدی کرکٹ…

پولیس کے ہاتھوں نوجوان کا قتل، فرانس کے بڑے شہروں میں احتجاج اور جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث 917 افراد…

فائل:فوٹو پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف ملک کے بڑے شہروں میں ہونے والے احتجاج اور جلاوٴ گھیراوٴ میں ملوث 917 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ امن و امان کی بحالی کے لیے تمام آپشن زیر غور ہیں…

 امریکا نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی واقعہ کو آزادی اظہار قراردیدیا

فائل:فوٹو اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک عیدگاہ کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکا نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37…

سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے، سفیر منیر اکرم

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم کاکہناہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد نہ ہونا اس کی سب سے بڑی ناکامی ہے۔ جموں و کشمیرمیں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کا مطالبہ کرنے والی سلامتی…

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی ، پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد

فوٹو:فائل اسلام آباد:حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ ”آئی ایم ایف“کی ایک اور شرط کو پورا کر تے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس عائد کردیاہے ۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے ہوئے پٹرول پر 5 روپے فی لیٹر اضافی پٹرولیم ڈیویلپمنٹ…

گزشتہ 60 سے کبھی نہیں سویا،80سالہ ویتنامی شخص کادعویٰ

فوٹو:فائل ہنوئی : ویتنام کے ایک 80 سالہ شخص نے گزشتہ 60 سے کبھی نہ سونے کا دعویٰ کردیا۔تھائی نگوک کاکہناہے کہ میں نہیں جانتا کہ بے خوابی نے میری صحت کو متاثر کیا ہے یا نہیں لیکن میں اب بھی صحت مند ہوں اور میں دوسروں کی طرح کھیتوں میں عام…