آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر رپورٹ طلب کر لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق اقدامات پر صوبوں سے رپورٹ طلب کر لی۔
جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ نے کیسز کی سماعت کا آغاز کر دیا، سپریم کورٹ میں آئینی کیسز سے متعلق سماعت میں…