اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئینی ترمیم پر عمل درآمد کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، قومی اسمبلی کے اسپیکرنے جوڈیشل کمیشن کےلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کرلئے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت نام طلب کئے ہیں،سپریم…