ٹرمپ کی ایران کی52تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

فوٹو: فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے طرف سے انتقام کی دھمکی کے جواب میں ایران کی 52تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے ۔ امریکی صدر نے کہا کہ ہم ایرانی تنصیبات کو بہت تیزی اور شدت کے ساتھ ہدف بنائیں

امریکہ طاقت کا بےجااستعمال نہ کرے، چین،امریکہ کونتائج بھگتنے پڑ سکتے ہیں،روس

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)چین نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر امریکا کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ طاقت کا بے جا استعمال نہ کرے۔ خبررساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے بغداد میں

تل ابیب سمیت 35 امریکی اہداف ایران کے نشانے پر ہے، کمانڈر ایرانی فوج

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک) ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے کہا ہے کہ جہاں بھی موقع ملا امریکیوں کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی سزا دیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل غلام علی ابوحمزہ نے کہا ہے کہ القدس

سعودی حکومت کی اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کو وارننگ

فوٹو : فائل ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے تمام غیر ملکیوں کو متنبہ کیا ہے کہ بھاری جرمانے یا بے دخلی سے بچنا ہے تو تمام اقامہ ہولڈرز معیاد ختم سے پہلے تجدید کروالیں۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق

امریکا کی وقتی خوشی کوجلد سوگ میں بدل دیں گے، پاسداران انقلاب ایران

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی امریکا کو بدلہ لینے کی دھمکی دی ہے کہتے ہیں کہ امریکا کی اس وقتی خوشی کو بہت جلد سوگ میں بدل دیں گے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بھی اپنے بیان میں امریکا

فاشسٹ مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی نسل کشی کر رہی ہے،عمران خان

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارت میں انتہا پسندانہ اقدامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاشسٹ مودی حکومت کا مسلمانوں کی نسل کشی کا ایجنڈا جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل، توسیع، قبائلی اضلاع کو نمائندگی مل گئی

فوٹو : فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) خیبرپختونخوا کے گورنر و وزیر اعلیٰ کی وزیراعظم سے چند دن پہلے کی ملاقات کی مشاورت کے مطابق صوبائی کابینہ میں ردو بدل اور توسیع کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا

امریکہ نے پاکستان کافوجی تعلیم و تربیت پراگرام بحال کردیا

فوٹو : فائل واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں الجھتے ہی پاکستان کیلئے انٹرنیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پراگرام دوبارہ بحال کردیا۔ اس حوالے سے امریکی نائب سیکریٹری ایلس ویلز ٹوئٹ پر پروگرام کی بحالی کی اطلاع دی ہے، جب کہ

عائزہ خان بھارتی ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم میں

فوٹو : فائل کراچی(ویب ڈیسک)ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ عائزہ خان کو بھارتی ہدایت کار کا اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار سامنے آیا ہے. بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے

فیض کی نظم’ہم دیکھیں گے‘کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے، جاوید اختر

فوٹو : فائل نئی دہلی (ویب ڈیسک) معروف بھارتی مصنف اورشاعرجاوید اختر نے کہا ہے پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی نظم ہم دیکھیں گے کو ہندو مخالف کہنا جاہلانہ سوچ ہے۔ جاوید اختر نے بھارتی میڈیا اے این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان