ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی 8 کروڑ ڈالر قیمت مقرر، وائٹ ہاؤس پر حملے کی دھمکی
فوٹو : فائل
تہران(ویب ڈیسک) جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکا اور ایران کی جانب سے دھمکیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اب ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت 8 کروڑ ڈالرز مقرر کی گئی ہے۔
عراق میں امریکی حملے میں ہلاک!-->!-->!-->!-->!-->…