امریکی وزیرخارجہ کاآرمی چیف سےرابطہ، ایرانی جنرل کی ہلاکت کابتایا

فوٹو : فائل واشنگٹں (ویب ڈیسک )امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعدامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک رابطہ، بغداد میں امریکی اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔ امریکی وزیر خارجہ

حکومت نےجلدبازی کی توہم آرمی ترمیمی بل کو ووٹ نہیں دینگے،مشاہداللہ

فوٹو : فائل https://twitter.com/Mushahid_Ullahh/status/1213069877902237697 اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن مشاہداللہ نے کہا کہ ہم نے بل منظور نہیں کیا، طریقہ کار کے تحت بل پر بحث ہونی چاہیے۔اگر حکومت نے لیت و لعل سے کام لیا تو ہم

آرمی ترمیمی بل قائمہ کمیٹی دفاع میں منظور، جماعت اسلامی کا اعتراض

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)آرمی ترمیمی ایکٹ، نیوی ایکٹ اور ائیرفورس ایکٹ پر غور کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کی مشترکہ قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ترامیم کے تین بل منظور کرلیے۔ دفاع کی مشترکہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد سینیٹر

آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف کی مدت ملازمت اور ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا تو 13 نکاتی ایجنڈے میں

ایران کاامریکہ سے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

فوٹو : فائل تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایران کی القدس فورس کے کمانڈر جنرل سلیمانی کوامریکا نے عراقی دارالحکومت بغداد کے ائیرپورٹ پر

امریکہ کا بغداد ائرپورٹ پر حملہ، ایرانی فوج کے کمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق

فوٹو : فائل بغداد(ویب ڈیسک)امریکہ کے عراق میں راکٹ حملے میں ایران کی القدس فورس کےکمانڈر قاسم سلیمانی جاں بحق ہوگئے۔ عراق کی پاپولر موبائلائزیشن فورس کے متعدد افراد بھی مارے گئے ۔ اس حوالے سےخبر رساں ایجنسی رائٹرز نے خبر دی ہے کہ

حریم شاہ کے والد کا ویڈیو پیغام، روتے ہوئے قوم سے معافی مانگی

فوٹو : سوشل میڈیا ،ٹوئٹر مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) ٹک ٹاک سے سے شہرت پانے والی حریم شاہ نے والد کو خون کے آنسو رلایا دیا حریم شاہ کے والد سید ضرار حسین شاہ نے ویڈیو بیان میں کپکپاتے ہونٹوں سے پوری قوم سے معافی مانگ لی. سوشل

آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کیلئے آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف کی مدت ملازمت اور ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے ہوگیا ہے. گزشتہ روز حکومت اور

ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم سے ملاقات، واپس روانہ

فوٹو : ٹوئٹر شیخ زید النہیان اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے ابوظبی کے ولی عہد و متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان واپس چلے گئے، ولی عہد نے وزیراعظم عمران خان سے ون آن ون ملاقات بھی

پیپلز پارٹی اور ن لیگ کاآرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین