پی ایس ایل 5 پاکستان میں کرانے کا وعدہ پورا کر دیا، چیئرمین پی سی بی
فوٹو : پی ایس ایل ٹوئٹر
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل2020 کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے،افتتاحی میچ 20فروری کو کراچی جبکہ فائنل 22مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پی ایس ایل کا پہلا میچ دفاعی!-->!-->!-->!-->!-->…