چینی، گھی، چاول، سفید چنا سمیت متعدد اشیائے خورونوش سستی ہو گئیں
فوٹو : فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چینی، گھی اور چاول سمیت کئی اشیائے خورونوش سستی کر دی گئیں آج سےوزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ہوں گی ۔
عوام کی طرف سے مہنگائی کی شکایات پر یہ خصوصی ریلیف پیکج دیا گیا!-->!-->!-->!-->!-->…