نیب آرڈینس کی دفعات 14 ڈی، 15 اے اور 26 غیر اسلامی ہیں,اسلامی نظریاتی کونسل
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے نیب آرڈیننس کی کئی دفعات کوغیر شرعی و غیر اسلامی قرار دیدیا ہے ۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کونسل کا اجلاس 2 روز تک جاری رہا!-->!-->!-->!-->!-->…