وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: حکومت نے وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہونا تھا جس میں آئینی ترامیم کی منظوری دی جانی تھی۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے حمایت نہ ملنے…

ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی،گلیاں ،بازار سج گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ کل 12 ربیع الاول ( بروز منگل ) کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔آمد مصطفیﷺ کی خوشی میں ملک بھر میں گلی محلوں، بازاروں اور مساجد کو سبز جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجا دیا گیا ہے۔…

تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے تمام مقدمات میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت 30،30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے پی ٹی…

فلور کراسنگ کی شق ختم، آئینی عدالت کا قیام، چیف جسٹس کا تقرر پارلیمنٹ کریگی، مجوزہ مسودہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: فلور کراسنگ کی شق ختم، آئینی عدالت کا قیام، چیف جسٹس کا تقرر پارلیمنٹ کریگی، مجوزہ مسودہ کے اہم نکات سامنے آئے ہیں، ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیمی بل میں مجموعی طور پر 43 تجاویز کی گئی ہیں. ترامیمی بل میں فلور…

مولانا فضل الرحمان کے ترلے منتیں رائیگاں،حکومت آئینی مسودہ میں ترمیم کرنے پر مجبور

فوٹو:فائل اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ترلے منتیں رائیگاں،حکومت آئینی مسودہ میں ترمیم کرنے پر مجبور، قاضی فائزعیسیٰ کو قائم رکھنے کیلئے وزیراعظم، وزرا ترجمانون اور قاصدوں کا تانتارات گئے تک بندھا رہا لیکن مولانا…

وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر اعظم نے آئینی ترامیم کے مسودےکی منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا، آج مسودہ پر اتفاق رائے کے بعد قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم پیش کرنے سے پہلے کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی.  ترمیم منظوری کیلئےحکومت…

مخصوص نشستوں کےفیصلہ پر عمل نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ

فوٹو:فائل اسلام آباد:مخصوص نشستوں کےفیصلہ پر عمل نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے. چار صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن…

بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے

فوٹو: فائل راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی عمران خان ایف آئی اے سائبر کرائمز کے مقدمہ میں شامل تفتیش ہوگئے، بانی پی ٹی آئی پر ایکس اکاونٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ کرنے کا الزام ہے۔ایف آئی اے ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی ائی سے تقریبا 45 منٹ تک…

ممکنہ آئینی ترمیم ، قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے ؟

فائل:فوٹو اسلام آباد:پارلیمنٹ سے ممکنہ آئینی ترمیم کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے جوڈیشل پیکیج لایا جارہا ہے اور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا ،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا بل پیش کرنا قواعد و ضوابط کے خلاف ہوگا رات کے اندھیرے میں قانون سازی نہیں کرتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اس حکومت سے…