جی ایچ کیو حملہ کیس، نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملے سے متعلق کیس میں نامزد تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی کردی ہے۔ اس سلسلے…

پاکستانی شہریوں کو یواے ای کا ویزہ لینے میں سخت مشکلات، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کے ویزہ لینے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے، ویزہ پابندیوں کی وجوہات بھی سامنے آگئیں۔ یو اے ای میں پاکستانی سفیر اور مقامی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں یو اے ای حکام نے ویزوں کے…

پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلوں کو پٹرول کی بجائے بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کی روک تھام کیلئے دائر درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا آرڈر جاری کردیا۔ عدالت…

صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملے کی اجازت دے دی

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر لانگ رینج میزائل سے حملے کی اجازت دے دی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس پر حملے کرنے کے لیے امریکا کی طرف سے فراہم کیے گئے لانگ رینج میزائل میزائل استعمال کرنے کی منظوری دے…

پی ٹی ا ے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی ا ے) نے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی اے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کی بندش کی ہدایت…

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل ،کیس سماعت کے لئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر کیس نومبر کے آخری ہفتے میں مقرر کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا معاملے پر وکیل لطیف کھوسہ نے مقدمے میں جلد سماعت کی درخواست سپریم کورٹ…

پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں مانگنے کافیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹر طلال چوہدری کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے خریداروں کی عدم دلچسپی کا معاملہ زیرِ بحث آیا۔ وفاقی وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان نے پی آئی اے کی نجکاری پر…

ٹی 20سیریز ،آسٹریلیانے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

فائل:فوٹو ہوبارٹ: ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر…

راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی ڈویژن میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب میں موسم کی صورتِ حال میں بہتری آنے پر راولپنڈی، جہلم، اٹک اور چکوال میں کل سے معمول کے مطابق اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔…

بانی پی ٹی آئی کے خلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، تفصیل سامنے آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی حتمی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی درخواست…