عمران خان کی اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کافیصلہ بھی عدالت کرے گی

فوٹو : فائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کیے…

ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت مل گئی

فوٹو : فائل پشاور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے دی ہے۔ ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کی۔ اس موقع…

سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

فوٹو : سوشل میڈیا الریاض : سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ شیخ عبدالعزیز 30 نومبر 1943 کو مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے اور طویل عرصے تک مملکت میں دینی و علمی خدمات انجام دیتے…

خیبر پختونخوا میں فوجی کارروائیاں آئین کے تحت ہیں، روکنے کا اختیار نہیں، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

فوٹو : فائل پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ صوبے میں فوج جو کارروائیاں کر رہی ہے وہ آئین کے تحت ان کا حق ہے اور اس پر صوبائی حکومت کا کوئی اختیار نہیں کہ وہ انھیں روک سکے۔  آج (منگل) وہ پشاور ہائی کورٹ کے…

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کیس میں درخواستیں خارج کر دیں

فوٹو :فائل  راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران وکلاء صفائی نے 19 ستمبر کی عدالتی کارروائی اور سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کرنے جبکہ ہائیکورٹ کے احکامات تک کارروائی روکنے کی درخواست…

برطانیہ،کینیڈا،آسٹریلیا پرتگال فرانس ، بلجیم ،اسپین اور مناکو نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا

فوٹو : فائل  نیویارک  (اے ایف پی ) برطانیہ،کینیڈا،آسٹریلیا پرتگال فرانس ، بلجیم ،اسپین اور مناکو نے بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیاتاہم صدر میکرون نے کہاکہ پیرس اُس وقت تک فلسطین میں سفارت خانہ نہیں کھولے گا جب تک غزہ میں جنگ بندی اور…

پاکستان کو فائنل تک سفرجاری رکھنے کےلئےآج سری لنکا سے ہرصورت جیتنا ہوگا

فوٹو : فائل اسلام آباد : ایشیا کپ سپر فور کے پہلے میچ میں بھارت سے 6 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کوآج  سری لنکا کے علاوہ ائٓندہ میچ میں بنگلہ دیش سے بھی ہرصورت جیت درکار ہے جس کے بعد ہی فائنل تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔ گزشتہ روز سپرفورکے…

ڈچس آف یارک سارہ فرگوسن کو 4 خیراتی اداروں کی سرپرستی سے ہٹا دیا گیا

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد :  ڈچس آف یارک سارہ فرگوسن کو ایک پرانی ای میل منظر عام پر آنے کے بعد کم از کم چار خیراتی اداروں نے اپنے سرپرست کے طور پر ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق،یہ ای میل 2011 میں بھیجی گئی تھی،…

برطانیہ کا تاریخی فیصلہ، فلسطینی مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا

فوٹو : سوشل میڈیا لندن: حالیہ پیش رفت میں برطانیہ فلسطین کو سفارتی سطح پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے لندن میں قائم فلسطین اتھارٹی کے مشن دفتر کو سفارتخانے کا درجہ دے دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے کے فوری بعد…

ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : ملٹری کورٹس کے سزا یافتہ مجرموں کو سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا حق دیدیاگیا سپریم کورٹ آف پاکستان کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے…