محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف
فوٹو : سکرین شاٹ
کراچی : محمد رضوان کو برطرف کرکے شاہین شاہ کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے پر ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان نے کہا ہے محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف کی ایک ویڈیو…