سپریم کورٹ رولز 2025 نافذ، چیف جسٹس کا عدالتی نظام میں ’ڈیجیٹل انقلاب‘ کا اعلان

فوٹو : فائل  اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے عدالتی نظام کی بہتری اور اصلاحات پر سپریم کورٹ، ہائی کورٹس، ضلعی عدلیہ سمیت تمام اداروں اور ججز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ میں حالیہ اصلاحات ادارہ جاتی تعاون کا…

پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد : پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے 9 وزراء پیپلزپارٹی پارٹی میں شامل، 30 ارکان کی حمایت کا دعویٰ کیا گیا ہے پیپلز پارٹی کی طرف سے جبکہ سندھ ہاوس اسلام آباد میں فریال تالپور نے فارورڈ بلاک کےارکان کو عشائیہ دیا. زرداری…

ٹی ایل پی پر پابندی کے بعد کریک ڈاؤن تیز، 954 گرفتار – 3,600 مالی معاونت کنندگان کی نشاندہی

فوٹو : فائل  لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کے بعد پنجاب بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے پرتشدد مظاہروں میں ملوث 954 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جدید ٹیکنالوجی اور لوکیٹر سسٹم کی مدد سے لاہور سمیت…

عمران خان سے ملاقات وہی افراد کریں جن کے نام سلمان اکرم راجہ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات وہی افراد کریں جن کے نام سلمان اکرم راجہ دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو سلمان اکرم راجہ کی فہرست میں شامل افراد کو عمران خان سے ملاقات کرانے کا حکم دے…

وفاقی کابینہ نے پنجاب حکومت کی سفارش پہ تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دیدی

فوٹو : فائل  اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی کی پرتشدد اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے حوالے سے…

وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات

فوٹو : سکرین شاٹ اسلام آباد : وزیرِ اعظم سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی. وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز…

محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف

فوٹو : سکرین شاٹ  کراچی : محمد رضوان کو برطرف کرکے شاہین شاہ کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنانے پر ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے، سابق کپتان نے کہا ہے محمد رضوان کوہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے فلسطینیوں کی حمایت پر کپتانی سے ہٹایا، راشد لطیف کی ایک ویڈیو…

کچے کے ڈاکوؤں کے بچوں اور خواتین کیلئے تعلیم، صحت اور فلاحی سہولیات کا اعلان

فوٹو : فائل  محکمہ داخلہ سندھ نے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے لیے سرینڈر پالیسی باضابطہ طور پر جاری کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق یہ پالیسی سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے کچے کے علاقوں میں نافذ العمل ہوگی۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ یہ پالیسی عام…

محمد رضوان کو ہٹا کر شاہد آفریدی کے داماد شاہین آفریدی کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

فوٹو : فائل لاہور : آسٹریلیا کو آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کو افریقہ میں سیریز ہرانے والے کپتان محمد رضوان کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ پی سی بی نے شاہد آفریدی کے داماد شاہین شاہ آفریدی کو ونڈے ٹیم کا کپتان بنا دیا ہے. پاکستان کرکٹ…

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع

فوٹو : فائل چمن : پاکستان اور افغانستان کے درمیان چند دن کی کشیدگی کے بعد ٹرانزٹ ٹریڈ بحال، کرکٹ رابطے منقطع رہیں گے،یہ پیش رفت قطرمیں پاک افغان امن معاہدے کے بعد سامنے آئی ہے. دونوں ممالک کے مابین معاہدے کے تحت چمن کے مقام پر پاک افغان…