ارشد شریف قتل کیس، پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف قتل سے متعلق کیس میں پاکستان اور کینیا کے درمیان ایم ایل اے کا معاہدہ تیار ہوگیا۔
ارشد شریف قتل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے کی۔…