عمران خان کی اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کافیصلہ بھی عدالت کرے گی
فوٹو : فائل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تنہائی میں ملاقات کروانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس ارباب محمد طاہر نے شہری شاہد یعقوب کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کیے…