اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد : وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پانامہ اور جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کو بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے آگاہ کر دیا۔
اسحاق ڈار نے پانامہ کے ہم منصب سے رابطہ کر کے انہیں سندھ طاس معاہدے کے متعلق بھی بتایا، اس موقع پر پانامہ کے…