فیصل بینک اور او پے، پاکستان میں سب سے بڑی بینکنگ فن ٹیک شراکت داری
فوٹو : پی آر
اسلام آباد : پاکستان کے معروف اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) نے اپنے چائنیز فن ٹیک شراکت دار OPay کے ساتھ مل کر قلیل مدت میں 100 ارب روپے سے زائد کی ڈیجیٹل ریٹیل ادائیگیاں کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔…