ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کوعدالت سے باہر نکلتے ہی گرفتارکرلیا گیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد : انسانی حقوق کی علمبردارایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کوعدالت سے باہر نکلتے ہی گرفتارکرلیا گیا،ایمان…