بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست

فوٹو : سوشل میڈیا ممبئی : بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یوں انڈیا پہلی بار فاتح بن گیا ہے، فائنل میں سنسی خیز رہا تاہم افریقہ کی کپتان سمیت دیگر بیٹرز لمبی شراکت نہیں بنا…

نوبل انعام والے ٹرمپ کی عسائیوں کی اموات پر نائجیریا میں گھس پر فوجی کارروائی کی دھمکی

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجیریا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں عیسائیوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو امریکا فوجی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ…

فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں پر تشدد، دھمکی آزادیٔ اظہار پر حملہ ہیں،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغامات میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…

سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے ،شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے…

افغان ترجمان کے گمراہ کن بیانات مسترد،وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارت اطلاعات کا دوٹوک ردعمل

فوٹو : فائل اسلام آباد: افغانستان سے متعلق ایک بار پھر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارتِ اطلاعات کی جانب سے واضح ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اس معاملے پر بدستور خاموش ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کے ترجمان کے…

پشاور کےسی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرپشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس اسٹیشن کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن…

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

فوٹو : پی سی بی لاہور : پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی، بابر اعظم پلیئر آف دی میچ جبکہ فہیم اشرف کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…

پاکستان نے دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

فوٹو : کرک انفو لاہور : پاکستان نے دوسرے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، صائم ایوب کی دھواں دھار ففٹی، بابراعظم ٹی ٹوئنٹی میں دنیا میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے. لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا نے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے ایک بار پھر اضافہ کر دیا ،وزارت خزانہ کی جانب سے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2…

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

فوٹو : کرک انفو  میلبرن: بھارت اور آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت کی پوری ٹیم 18.4 اوورز میں 125 رنز پر ڈھیر ہوگئی صرف دو کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل ہو سکے جب باقی بیٹرز…