آئل سپلائی پائپ لائن آتشزدگی ،آگ پر قابوپالیاگیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: راولپنڈی میں دھمیال کے علاقے میں جوڑیاں کے قریب آئل ریفائنری کمپنی کی سپلائی پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے باعث خوفناک آگ بھڑک اٹھی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔متعدد فائر ٹینڈرز، ایمرجنسی گاڑیاں…

بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش، ملک بھر میں تقاریب کا انعقاد

فائل:فوٹو کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یومِ پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ انہوں نے ایک علیحدہ مسلم ریاست کے قیام کیلئے مسلمانوں کی رہنمائی کی اور آپ برصغیر کے مسلمانوں کیلئے نجات دہندہ ثابت ہوئے۔…

اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق 5 شدید زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتار گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے باعث پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق تیز رفتار گاڑی میں سوار تمام افراد کا تعلق مسیح برادری…

مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل

فوٹو : سوشل میڈیا  مانسہرہ: مانسہرہ سےتحریک انصاف کے غیر فعال رکن زرگل خان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ، وہ کافی عرصے سے پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی مسائل کی وجہ سے غیر فعال تھے. سابق ممبر صوبائی اسمبلی زر گل خان نے اتوار کو پیپلز…

آسٹریلیا اور کوئنز لینڈ میں دسمبر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا

فوٹو : لونلی پلینیٹ فائل پرتھ: آسٹریلیا اور کوئنز لینڈ میں دسمبر میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا، دنیا کے مختلف خطے سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں تاہم مغربی آسٹریلیا ہیٹ ویو ہے۔ اس حوالے سے غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں کے…

اسرائیلی بمباری سےغزہ میں ایک اورصحافی شہید،مجموعی تعداد101 ہوگئی

فوٹو: روئٹرز غزہ: اسرائیلی بمباری سےغزہ میں ایک اورصحافی شہید،مجموعی تعداد101 ہوگئی،تمام صحافی اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران شہید ہوئے ہیں  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے حکومتی میڈیا نے کہا کہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہونے…

ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری

فوٹو: فائل  پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک کی سوشل میڈیا پر دھوم مچانے کے بعد سیاسی میدان میں انٹری ہو گئی ہے۔ صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اُنہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیے…

سری نگر نوگام میں ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام نعتیہ مجلس کاانعقاد

فوٹو: پی آر سری نگر : سری نگر نوگام میں ختم نبوت انٹرنیشنل کے زیراہتمام نعتیہ مجلس کاانعقاد کیا گیا ،آج 24 دسمبر 2023 اتوار دن کے 2 بجے یہ تقریب منعقد کی گئی ۔ ترجمان کاروان ختم نبوت انٹرنیشنل کے مطابق کاروان سربراہ کاروان ختم نبوت…