اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کئے گئے 290 بلوچ مظاہرین رہا کردیئے گئے ہیں، وزارت داخلہ کی طرف سے رہائی کی تصدیق کی گئی ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے…

آرمی چیف کی کرائسٹ چرچ راولپنڈی آمد ،مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت کے لئے کرائسٹ چرچ، راولپنڈی آمد ،،،، پاکستان میں مقیم تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے دشمن مذہبی، نسلی اور سیاسی کمزوریوں کو…

معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

فائل:فوٹو راولپنڈی : پاکستان ٹیلی ویژن، ریڈیو اور سٹیج کے معروف اداکار نثار قادری 82 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے متعدد ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف فنکار نثار قادری کچھ عرصہ سے علیل تھے،…

شعلہ بیاں نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر بیرون ملک منتقل

فائل:فوٹو کراچی : سندھ اسمبلی میں مسلسل 3بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی شعلہ بیاں نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں ۔ نصرت سحر عباسی سیاست کو خیر باد کہہ کر کینیڈا منتقل ہوگئی ہیں۔ 2002 سے…

مسیحی برادری نےدنیا بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا

فائل:فوٹو نیویارک : مسیحی برادری نےدنیا بھر میں کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منایا،کرسمَس کی رنگا رنگ تقریبات پاکستان سمیت یورپ،ایشیاء،افریقہ اور  دنیا بھر میں جاری رہیں ، دنیا بھر میں عمارتوں اور سڑکوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔…

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات 2024 کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آسانی کیلئے آن لائن سہولت مرکز قائم کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق آن لائن سہولت مرکز الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں بنایا…

صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا قائد اعظم کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد: صدر مملکت اور نگران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات نے قائد اعظم کے یوم پیدائش پر انہیں بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے بانی پاکستان کے یوم ولادت پر کہا کہ قائد اعظم کی لازوال قیادت میں…

امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری، شیخ رشید کے کاغذات منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد:آٹھ فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل جاری، شیخ رشید کے کاغذات منظور کر لئے گئے۔ ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل ہو چکا ہے، کاغذات…

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے،امریکی اخبار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔اسرائیلی جارحیت کے باعث حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش بیت اللحم میں کرسمس کی تقریبات منسوخ کردی گئیں۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ…