سیلاب متاثرین اور ہلالِ احمر
وقار فانی مغل
انسانی ہمدردی کا تقاضا ہے کہ مشکل وقت میں انسان اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہو۔ پاکستان میں قدرتی آفات اور ہنگامی حالات کے دوران سب سے پہلے جس ادارے کا نام ذہن میں آتا ہے وہ ہے ہلالِ احمر پاکستان، جو ہمیشہ خدمت ِ انسانیت…