سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا
فوٹو : فائل
سماہنی : سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر ایک ریلی میں شرکت سے قبل ہی حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس کے مطابق عبدالقیوم نیازی سماہنی میں…