ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی اسے قیمت چکانا ہو گی،اسرائیلی وزیراعظم

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران کہا کہ ایران نے گزشتہ رات ایک…

دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن ہو گا، ایران کا انتباہ

فوٹو: ارنا تہران: دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن ہو گا، ایران کا انتباہ، ایرانی خیبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا…

ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ممتازمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی مولانا فضل الرحمان اور اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقاتیں، ڈاکٹر ذاکرنائیک نے پارلیمنٹ ہاوس کا بھی دورہ کیا. ڈاکٹرذاکرنائیک نے اسلام آباد میں…

ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات

فوٹو: سوشل میڈیا  تل ابیب : ایران نے اسرائیل پرحملہ کردیا،400بیلسٹک میزائل فائرکئے، متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ملی ہیں ، ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طرف اسرائیل پر 400 بیلسٹک…

جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل میں بشریٰ بی بی کو بے جا تنگ کیا جا رہا ہے۔ بشریٰ بی بی کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کو توڑنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا…

کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا اظہار خیال کی آزادی یہ ہے کہ آپ کوئی فیصلہ دے دیں، آپ وزیراعظم کو نکال دیں، آپ اٹھارہویں اور انیسویں ترمیم میں تبدیلی کریں اور ہم چوں تک نہ کر سکیں؟۔ آمر کے بنائے گئے…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس،جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی…

اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

فائل:فوٹو ابوظہبی : بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا۔ ابوظہبی میں ایوارڈ فنکشن کے دوران جب بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے ان کے پسندیدہ کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو…

آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس، جسٹس نعیم اختر افغان لارجر بنچ میں شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس، جسٹس نعیم اختر افغان لارجر بنچ میں شامل، سپریم کورٹ پریکٹس پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کے سماعت کرنے والے بنچ میں شامل کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پریکٹس…