Top Story

محسن نقوی کا بیرسٹر گوہر سے رابطہ، جلوس ،دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں ان کے ساتھ موجودہ صورت حال پر گفتگو کی ہے۔ محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر کو…
Read More...

مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے

فوٹو : فائل اسلام آباد : مقروض پاکستان کے 2 ارب 70 کروڑ روپے پی ٹی آئی احتجاج روکنے پر خرچ کر دئیےگئے، حکومت کی طرف سے گزشتہ18ماہ کے دوران تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج سے نمٹنے پر حکومتی اخراجات کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اور احتجاج…
Read More...

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

فائل:فوٹو ڈی جی خان : بانی تحریک انصاف کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان پر ٹیلی گراف ایکٹ 1885 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ جمال خان میں غلام یاسین نامی شخص کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں مدعی نے موٴقف اختیار کیا کہ نجی چینل پر بشریٰ بی بی کا بیان…
Read More...

پاکستان

حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی،بیرسٹر سیف

فائل:فوٹو پشاور :مشیر ِ اطلاعات خیبر پختونخوابیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسلام آباد سیل کر کے احتجاج کی کامیابی پر مہر لگا دی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا ملک کے دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہے۔ بیرسٹر سیف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام کی زندگی اجیرن کرنے کے بجائے عوام کا حق واپس کرے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت…
Read More...

National

کالم

کھیل

بھارتی بیٹر نے لگاتار تین سنچریاں بنا کرتاریخ رقم کردی

فائل:فوٹو حیدر آباد :بھارتی بیٹر تلک ورما نے مسلسل 3 ٹی20 میچز میں سینچریاں اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔ بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلے جارہے مشتاق علی ٹرافی 2024-25 کے افتتاحی میچ میں میگھالیہ کے خلاف راجکوٹ میں 67 گیندوں پر 151 رنز کی اننگز کھیل کر انہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ تلک ورما نے اس سے قبل جنوبی افریقہ کیخلاف 2 ٹی20 میچز میں لگاتار…
Read More...

جرائم

میرا گائوں