خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات آج، 25 امیدوار مدمقابل
فوٹو:فائل
پشاور: مخصوص نشستوں پر ارکان کی حلف برداری کے بعد کے پی کا ایوان مکمل ہوگیا جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن آج ہوگا۔
سینیٹ الیکشن کیلئے الیکٹورل کالج مکمل ہوگیا، سینیٹر بننے کیلئے 25 امیدوار میدان…