جو ذمہ داری ملی ہےاسے نبھاوں گا،خوشی ہےبابراعظم فارم میں آگئے، شاہین شاہ

فوٹو : فائل فیصل آباد :  ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم کی قیادت میرے لیے اعزاز کی بات ہے، اس ذمہ داری کو بھرپور انداز میں نبھاؤں گا۔ اُنہوں نے کہا کہ…

27ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ ڈرافٹ تیار، وفاقی حکومت کی آئین کے 5 آرٹیکلز میں ترامیم کی تجویز

فوٹو : فائل اسلام آباد :وفاقی حکومت کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ ڈرافٹ کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں، جس میں آئین کے پانچ مختلف آرٹیکلز میں بنیادی نوعیت کی ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت اس ترمیم کے ذریعے آئین کے…

فوج کے اندر کسی نئے عہدے کی تخلیق یا کسی عہدے کی تبدیلی حکومت کا اختیار ہے، ترجمان پاک فوج

فوٹو : اسکرین گریب راولپنڈی : ترجمان پاک فوج  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی کی واحد ضمانت اس کی مسلح افواج ہیں اور یہ ضمانت کابل کو نہیں دینی۔  سینئر صحافیوں کو دی گئی بریفنگ میں اُن کا کہنا تھا کہ…

بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست

فوٹو : سوشل میڈیا ممبئی : بھارتی ویمنز نے ورلڈ کپ جیت لیا، فائنل میں جنوبی افریقہ کو 52 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور یوں انڈیا پہلی بار فاتح بن گیا ہے، فائنل میں سنسی خیز رہا تاہم افریقہ کی کپتان سمیت دیگر بیٹرز لمبی شراکت نہیں بنا…

نوبل انعام والے ٹرمپ کی عسائیوں کی اموات پر نائجیریا میں گھس پر فوجی کارروائی کی دھمکی

فوٹو : فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجیریا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ملک میں عیسائیوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو امریکا فوجی کارروائی کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ…

فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں پر تشدد، دھمکی آزادیٔ اظہار پر حملہ ہیں،وزیراعظم

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغامات میں آزادیٔ اظہار اور آزاد صحافت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…

سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال پہنچایا گیا ،2 اسٹنٹ ڈال دیئے گئے ،شاہد خاقان عباسی ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔  اسلام آباد میں مقیم سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل میں تکلیف کے…

افغان ترجمان کے گمراہ کن بیانات مسترد،وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارت اطلاعات کا دوٹوک ردعمل

فوٹو : فائل اسلام آباد: افغانستان سے متعلق ایک بار پھر وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزارتِ اطلاعات کی جانب سے واضح ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اس معاملے پر بدستور خاموش ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کے ترجمان کے…

پشاور کےسی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید، 2 زخمی

فوٹو : سوشل میڈیا  پشاور: خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکوارٹرپشاور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے پولیس اسٹیشن کے اندر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا پولیس اسٹیشن…

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

فوٹو : پی سی بی لاہور : پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی، بابر اعظم پلیئر آف دی میچ جبکہ فہیم اشرف کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…