ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا

فوٹو: ٹی آر ٹی اردو انقرہ: ترکیہ صدارتی انتخابات،،طیب ایردوان نے استنبول ،کمال کلیچ دار اولو نے انقرہ میں ووٹ ڈالا، سپریم الیکشن بورڈ کے چیئرمین احمد ینر نے کہا ہے نتائج کااعلان جلد کیا جائے گا۔ ترکیہ بھر میں صدارتی انتخابات کے دوسرے…

جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف

فوٹو: پی ٹی آئی لاہور: جیلوں میں خواتین کیساتھ مبینہ بدسلوکی،چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں، تحریک انصاف کا مطالبہ،جیلوں میں برے سلوک سے پہلے سوشل میڈ یا پر سڑکوں پر خواتین کو گھیٹنے کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں۔ پی ٹی آئی کے نئےسیکرٹری اطلاعات…

ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو

فوٹو: فائل اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام ذوالفقار علی بھٹو کا پاکستانی قوم کیلئےعظیم تحفہ ہے، بلاول بھٹو نے یوم تکبیر پر خصوصی پیغام جاری کیاہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو…

گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت

فوٹو: سوشل میڈیا گوادر: گوادرایئر پورٹ پر اب رات کو بھی جہاز لینڈ کرسکتے ہیں، پارکنگ کی ممانعت ہوگی، لینڈنگ کے حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تصدیق سامنے آگئی ہے۔ سی اے اے کی طرف سے بتایاگیاہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نائٹ…

عمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید

فوٹو:فائل راولپنڈی: سابق وزیرداخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہےعمران خان جب تک یہ لڑائی لڑ رہے ہیں میں اُن کے ساتھ کھڑا ہوں، شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان میں سابق وزیراعظم سے یکجہتی کااظہار کیا۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ…

رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس نے خواتین سےبدسلوکی کےشکوک وشبہات دورکردیئے، عمران خان نے کہا شک تھا خواتین کے ساتھ بد سلوکی کی جارہی ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر…

خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد: خواتین سے بد سلوکی کی اطلاعات، تھانوں میں کیمرے آپریشنل رکھنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے تاکہ منظم مہم سے بچا جاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی طرف سے خصوصی طورپر بیان جاری کیا…

چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: چھاپوں اورخواتین کے ساتھ ریپ ایکٹ کے حوالے سے وزیرداخلہ کا موقف سامنے آگیا ہے اور انھوں نے ایسے کسی بھی ایکٹ کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے سازش قرار دے دیا ہے۔ وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے گزشتہ رات گئے ہنگامی پریس…

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ

فوٹو: فائل لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف پر لندن میں پولیس کی موجودگی میں حملہ کی خبر پہلے اپ لوڈ کر کے پھر سوشل میڈیا سے ڈیلیٹ کر دی گئی. میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں نواز شریف کے سیکیورٹی انچارج خرم بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

گلگت: استور میں برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق، 2 لاپتہ ہیں، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا۔ گلگت بلتستان کی وادیِ شونٹر میں برفانی تودہ سے سے جانی نقصان ہوا، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن تاحال تیزی سے جاری ہے۔…