Browsing Category
کھیل
پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا
فوٹو:اسکرین گریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سیمی فائنل میں پہنچنے کہا جہاں قوم جشن منا رہی ہے وہاں خودپاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے دل دل پاکستان گا کر جشن منایا۔
پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دینے کے بعد ہوٹل…
ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار فخر زمان کامتبادل مل گیا
فائل:فوٹو
سڈنی: ٹی20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے قومی کرکٹر فخر زمان کی جگہ نوجوان بیٹر محمد حارث کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔
آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے فخر زمان کی جگہ محمد حارث کو متبادل…
پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری
سڈنی : پاکستان کی پوزیشن مضبوط، جنوبی افریقہ 67 پر 4، بارش جاری، میچ رکا ہوا ہے تاہم جاری نہ رہ سکا تو ڈک لوئس کے تحت پاکستان 16 رنز سے جیت جائے گا.
جنوبی افریقہ کے ڈی کوک صفر پر شاہین کی بال پر محمد حارث کے ہاتھوں کیچ ہوئے، رئیلی روسو کو…
نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا
فائل:فوٹو
ایڈیلیڈ: ٹی20 ورلڈکپ میں سپر 12 مرحلے کے 22 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔شکست کے بعد زمبابوے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہرہوگیاہے ۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو…
قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا
فائل:فوٹو
سڈنی: قومی ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا، اوپنر فخر زمان انجری کے باعث ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔
سڈنی میں ٹیم ڈاکٹر نجیب نے پریس کانفرنس میں فخر زمان کی انجری کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے تسلیم…
انگلینڈ نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا
فوٹو : فائل
برسبین: انگلینڈ نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرا دیا اور گروپ میں ٹاپ ٹومیں برقرار رہنے کی امید زندہ رکھی ، کیوی ٹیم 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 159 رنز پر ہمت ہار گئی.
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا دئیے
فوٹو:انٹرنیٹ
دہلی: سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بھی بابراعظم کوخودغرض کپتان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ میری رائے میں سب سے پہلے آپ کو اپنے بجائے ٹیم کو دیکھنا چاہیے۔
سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر نے بابراعظم کی ”خودغرضی“ پر سوالات اٹھا…
آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کا امکان نہیں ہے ،بی سی سی آئی
فائل:فوٹو
سڈنی: بھارتی کرکٹ بورڈنے آسٹریلیا میں پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر مودی حکومت اجازات نہیں دیتی تو دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کی سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی…
بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا
فوٹو : آئی سی سی
پرتھ : بھارت جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ آسانی سے ہارگیا، بیٹنگ کےلئے مشہور بھارتی سائیڈ نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو تینتیس رنز پر آوٹ ہوئی پھرفیلڈنگ بھی ناقص کرکے خود بھی ہارے اور پاکستان کی مشکلات میں بھی اضافہ کردیا.…
نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت پر شائقین کرکٹ کی قومی کھلاڑیوں پرتنقید
فوٹو:ٹویٹر
پرتھ: نیدر لینڈز کے خلاف دفاعی حکمت عملی کے تحت جیت درج کرنے پر شائقین کرکٹ قومی کھلاڑیوں کی تکنیک کوشدید تنقید کانشانہ بنارہے ہیں ۔
قومی ٹیم ابتدائی دو میچز میں شکست کے بعد سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کی اپنی امیدوں کے…
ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا
برسبین: ٹی20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارتے ہارتے 3 رنز سے جیت گیا ، سپر 12 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد زمبابوے کو 3 رنز سےہرایا۔
برسبین میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی …
زمبابوے سے اپ سیٹ شکست ، شاداب خان رو پڑے
فوٹو:سوشل میڈیا
پرتھ: ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں زمبابوے سے شکست کے بعد کرکٹر شاداب خان جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے رو پڑے تھے۔
آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی اپ سیٹ شکست پر نہ صرف مداح جذباتی ہوئے…
زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا
فوٹو: فائل
پرتھ: زمبابوے نے ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان کو 1 رنز سے ہرادیا، پاکستانی بلے باز 132 رنز کے تعاقب میں8 وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنا سکے۔
بابراعظم اور رضوان نے سست رفتار آغاز کیا پھر یکے بعد دیگرے4 اور14 رنز بنا کر آوٹ…
بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم
ہوبارٹ : ٹی ٹرئتٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش نے نیدرلینڈ کو ہرادیا،جنوبی افریقہ زمبابوے میچ بے نتجیہ ختم ہوا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا میچ نو اوورزتک محدود کئے جانے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا۔
ہوبارٹ آسٹریلیا میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈ نے…
کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل
فوٹو:ٹویٹر
لاہور: کرکٹرعمر اکمل طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمر اکمل نے اپنی تصویر شیئرکی جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹے ہوئے نظر آرہے ہیں اور انہیں ڈرپ لگی ہوئی ہے۔عمر اکمل نے…
پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا،رمیز راجہ
فائل:فوٹو
میلبرن: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی جس پر فخر ہے پاکستانی ٹیم گیند اور بلے کے ساتھ جو کرسکتی تھی وہ کر کے دکھایا۔
پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے پر تبصرہ کرتے ہوئے رمیز…
بھارت پاکستان نہیں جاتا تو آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں، ہربھجن سنگھ
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایک بار پھر متنازع بیان دیدیا۔اگر ایشیاکپ میں بھارت پاکستان نہیں جاتا تو یہ ہمارا فیصلہ ہے آپ بھی ورلڈکپ کھیلنے نہ آئیں کس نے کہا ہے آپکو آئیں“
پاکستانی نیوز چینل کے…
ٹی20 ورلڈکپ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے ہرادیا
فائل:فوٹو
ہوبارٹ: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ہوبارٹ کرکٹ گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو درست ثابت…
ٹی20 ورلڈ کپ،پاک بھارت ٹاکرے ماضی کے جھروکوں سے
فائل:فوٹو
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی20 ورلڈ کپ کا آغاز 2007 میں کیا، میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت اب تک 6 بار مقابل آچکے ہیں، بلو شرٹس نے 5 میں فتح پائی، ایک میچ میں گرین شرٹس سرخرو ہوئے۔
رواں برس روایتی حریفوں کی ٹیمیں…
بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا
میلبرن: بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 4 وکٹوں سے سے ہرادیا، آخری اوور 16 رنز درکار تھے نواز نے 2 کھلاڑی آؤٹ کئے مگر ایک نوبال اور 2 وائیڈ بال دے کر جیتا ہوا میچ ہار دیا.
کوہلی نے شاندار بیٹنگ کی اور 82 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ…