Browsing Category

پاکستان

یوم پاکستان، آئی ایس پی آر نے خصوصی گانا ریلیز کردیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک)آئی ایس پی آر کی طرف سے ہر سال کی طرح اس سال بھی ’یوم پاکستان‘ کے حوالے سے خصوصی گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے گلوکار علی ظفر اور آئما بیگ کی آواز میں یہ خصوصی گانا جاری کیا گیا ’ایک قوم، ایک

بلوچستان، گیس دھماکہ سے مرنے والوں کی تعداد6ہو گئی

کوئٹہ( ویب ڈیسک)بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6ہو گئی۔ امدادی ٹیم اور متعلقہ حکام نے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں ہونے والے گیس دھماکے میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کا

پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ کیلئے کردار ادا کرینگے، سعودی کلچراتاشی

اسلام آباد(پریس ریلیز) ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر سجاد قمر نے اسلام آباد میں سعودی عرب کے نئے تعینات ہونے والے کلچرل اتاشی محمد بن عبدالعزیز مدنی سے ملاقات کی۔اور ان کو اس عہدے پر فائز ہونے کی مبارک باد دی۔ اس موقع پروفیسر سجاد قمر نے کہا

قومی کرکٹر فدا حسین کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور

ہری پور(رپورٹ :یاورحیات)انڈیا سےایشیا کپ جیتوانے والاپاکستان انٹرنیشنل ڈیف کرکٹر اور سابقہ کپتان پشاور ڈیف کرکٹ آل رائونڈر سید فدا حسین شاہ حکومتی عدم توجہ کے باعث مالی مالی مشکلات کا شکارملازمت نہ ہونے کے باعث کمپسری کی زندگی گزارنے پر

راجہ منصور نے ٹکٹ کیلئے پارلیمانی بورڈ کو درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری و ممبر پارلیمانی بورڈ تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر راجہ منصور خان نے ٹکٹ کے حصول کیلئے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ آزاد کشمیر سوہان اسلام آباد میں درخواست جمع کروا دی ہے. اس موقع پر راجہ

بنگلہ دیش میں خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں

ڈھاکہ(ویب ڈیسک)بنگلا دیش کی تاریخ میں پہلی بار کوئی خواجہ سرا نیوز اینکر بن گئیں، تاشنو آنن شیشر پہلا بلیٹن پڑھتے ہوئے اشک بار ہو گئیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش میں ایک ٹی وی چینل پر پہلی بار کسی خواجہ سرا نے خبریں پڑھیں۔

کھاوڑہ،پیپلزپارٹی کے صوبیدار اسرائیل ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

مظفرآباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)میراں کلاں کھاوڑہ میں پیپلز پارٹی کو زور کا سیاسی جھٹکا لگا ہے جہاں صوبیدار (ر) چوہدری محمد اسرائیل چالیس سالہ رفاقت چھوڑ کر کئی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں. ایڈیشنل راجہ منصور خان کی قیادت پر

مسلح افواج میں شامل خواتین کے یوم خواتین پر ویڈیو پیغامات

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر جہاں پاکستان بھر میں تقریبات اور خواتین کی ریلیاں نکلیں وہاں سکیورٹی فورسز میں سروس کرنے والی مختلف شعبوں کی خواتین نے بھی اپنے پیغامات دیئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے

پی ٹی آئی کے لفنگوں نے معزز رہنماوں پر حملہ کیا، مولانا

سکھر : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لارجر کے سامنے پی ٹی آئی کے لچے لفنگوں نے انتہائی معزز رہنماؤں پر حملہ کیا ، ایسی بداخلاقی اور بدکرداروں سے ملک نہیں چلا کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے سکھر میں میڈیا سے

وزیراعظم عمران نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ، 178ارکان نے وزیراعظم پر اعتماد کااظہار کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس میں وزیراعظم پر اعتماد

حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ منصوبہ بنارہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد (پریس ریلیز)مشیر اطلاعات ونشریات ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نےکہاکہ حکومت پنجاب صحافیوں کیلئے ہاؤسنگ منصوبہ بنارہی ہے ہماری خواہش ہے کہ پنجاب میں تمام صحافیوں کو پلاٹ دیئے جائیں تاکہ کوئی صحافی بے گھر نہ رہے. یہ بات انھوں نے آرآئی

پاراچنار، یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم

پاراچنار(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سینٹ کے انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں پاراچنار میں جیالوں نے خوشی منائی اور مٹھائیاں تقسیم کیں. گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن

سینیٹر فیصل ووڈا اور اینکر سعدیہ افضال نے شادی کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر فیصل ووڈا نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں نےدو سال قبل شادی کی تھی تاہم اسے میڈیا پر ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔سعدیہ افضال کی

علی حیدر گیلانی نے ووٹ ضائع کا طریقہ بتانے کا اعتراف کرلیا

فوٹو : فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ میں پی ڈی ایم کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے پریس کانفرنس میں اعتراف بھی کرلیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چار ارکان نے ان سے رابطہ کیا تھا۔ علی حیدر گیلانی کا

پوری دنیا کے مسلمان سعودی عرب کے ساتھ ہیں، تحریک دفاع حرمین شریفین

فوٹو : فائل اسلام آباد(پریس ریلیز) تحریک دفاع حرمین شریفین کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور علماء خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد پرنس محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور حکومت رشیدہ سے مکمل یکجہتی کا اظہار

صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ترجمان ق لیگ خیبرپختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی نے کہا ہے مسلم لیگ ق کی صوبائی و مرکزی قیادت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے گلوبل ٹائمز

کامیابی کیلئے نوجوان نسل کا تعلیم حاصل کرناضروری ہے، ناز فاروق

میرپورخاص(زمینی حقائق ڈاٹ کام )معروف سوشل ورکر ناز فاروق نے کہا کہ نوجوان نسل کیلئے تعلیم حاصل کرنا از حد ضروری ہے کیونکہ تعلیم کے حصول کے بغیر ملک و قوم کی ترقی ناممکن ہے. بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کی رپورٹ کے مطابق ناز فاروق

مورگاہ راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد

راولپنڈی : قاضی محمد شریف ہاؤس ابراہیم ولامورگارہ راولپنڈی میں قاضی شاہد احمد شریف کے زیراہتمام محفل میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں نامور نعت خوان شریک تھے. اس موقع پر نوجوان نعت خوان صاحبزادہ قاضی ندیم اشرف نے کہا ہے کہ محافل نعت کے

اپنے نام سے کپڑے کا برانڈ کیوں لانچ کیا؟ مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) مولانا طارق جمیل نے تنقید کا جواب دینے کی بجائے کپڑوں کی برانڈ لانچ کرنے کی وجہ بتا دی ، مولانا نے ویڈیو پیغام میں تمام تر صورتحال کی وضاحت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں مولانا طارق

سیالکوٹ میں بھتیجوں کے ہاتھوں2بھائی اور انکے2بیٹے قتل

فوٹو: فائلسیالکوٹ: سیالکوٹ میں زمین اور رشتہ کے تنازعہ پر ایک خاندانی جھگڑے میں ملزمان نے فائرنگ کرکے اپنے سگے دو چچے اور 2کزن قتل کردیئے۔ قتل کی یہ لرزہ خیز واردات سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے علاقے کلاسوالہ میں کی گئی جہاں دو ملزمان نے