Browsing Category
پاکستان
اے این پی کی سینئر رہنما بیگم نسیم ولی انتقال کر گئیں
پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی کے رہبر تحریک خان عبدالولی خان کی اہلیہ بیگم نسیم ولی خان انتقال کر گئیں۔
اے این پی کی سینئر رہنما بیگم نسیم ولی شوگر اور عارضہ قلب میں مبتلا تھیں،اہل خانہ نے سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی!-->!-->!-->…
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سب کیلئے خیر کی دعائیں
کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کی طرف سے عید کے موقع پر سب کیلئے خیر کی دعائیں مانگی گئیں اور انھوں نے اپنی مصروفیات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
شعیب ملک نے اپنی اور ثانیہ مرزا کی تصو یئر!-->!-->!-->…
غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، شہدا فلسطینیوں کی تعداد132ہو گئی
غزہ(ویب ڈیسک)
غزہ( ویب ڈیسک) غزہ پر اسرائیل کی بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد132ہو گئی ہے چھٹے روز بھی اسرائیلی حملے جاری رہے جب کہ حماس کی طرف سے بھی راکٹ فائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں 8اسرائیلیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
نمازیوں پر اسرائیلی حملہ انسانیت کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی ہے، عمران خان
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر اعظم عمران خان نے رمضان کے دوران مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملےانسانیت کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی.
ٹوئٹر پر دئیے اپنے ردعمل میں وزیر اعطم عمران خان نے کہا کہ اسرائیل کی!-->!-->!-->…
برطانوی ہائی کمشنر کے کچرا بیگز کی تصویر، افسروں کی دوڑیں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)برطانوی ہائی کمشنر ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر اسلام آباد میں مارگلہ کے پبلک مقام پر کچرے کے مزید دو تھیلے پھر کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی ۔
پاکستان میں متعین برطانوی سفیر نے اسلام آباد میں جمعہ کی صبح!-->!-->!-->…
ہلالِ احمر نے کورونا خطرات میں بھی خدمات کا سفر جاری رکھا، ابرار الحق
اسلام آباد(وقار مغل فانی )چیئرمین ہلال ِاحمر پاسکتان ابرار الحق کا کہنا تھا کہ ہلالِ احمر کے رضاکاروں نے فرسٹ ایڈ کی فراہمی، بروقت خون کی فراہمی کورونا چیلنجز کے باوجود بھی جاری رکھی.
عالمی ریڈکراس/ ریڈکریسنٹ ڈے کے موقع پر اپنے!-->!-->!-->…
خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش
فوٹو: بشکریہ مرربماکو: لوگ بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش پر حیرت کا اظہار کرتے ہیں لیکن مالی میں ایک خاتون کے ہاں 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس حوالے سے ایک غیر ملکی خبر ایجنسی نے خبر دی ہے کہ گخاتون کے ہاں 5 بچیوں اور 4 بچوں کی ولادت مراکش!-->!-->!-->…
خاتون کے ہاں بیک وقت 5بچوں کی پیدائش
فوٹو:فائلپشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ایک خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیاہے۔
ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال محمد عاصم نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پانچوں لڑکے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے پاکستانیوں کی شکایات پر معائنہ کمیشن بنا دیا
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی سفارت خانے کے خلاف شکایات پر معائنہ کمیشن قائم کردیا ہے۔
سعودی عرب دارالحکومت ریاض میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے خلاف اوورسیز پاکستانیوں کی!-->!-->!-->…
فلسطین پر عمران خان کے جرآت مندانہ موقف پر شکر گذار ہیں، فلسطینی سفیر
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ اور پاکستان علماءکونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے فلسطین کے سفیر سے ملاقات کی ہے.
پاکستان علماءکونسل کی طرف سے ملاقات کے بعد جاری بیان میں!-->!-->!-->…
وزیراعظم اور پاکستانیوں کی بھارتی کورونا متاثرین کیلئے نیک خواہشات
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارت میں کورونا وبا کی گھمبیر صورتحال میں پڑوسی ملک کیلئے پاکستان سے مسلسل ہمدردی اور یکجہتی کے پیغامات چل رہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے بھی بھارت میں کورونا کی خطرناک لہر پر بھارتی عوام سے یکجہتی کا اظہار!-->…
وزیراعظم نےکوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کوہسار یونیورسٹی مری کا افتتاح کردیا، مری میں پنجاب ہاؤس کو کوہسار یونیورسٹی کا حصہ بنادیا گیا۔
اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کوہسار یونیورسٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی کورونا سے جاں بحق
لاہور(ویب ڈیسک) پولیس سروس میں بہترین ساکھ رکھنے والے سابق آئی جی خیبر پختونخوا ناصردرانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے۔
سابق آئی جی کے پی کےایک ماہ سے لاہور کے میو اسپتال میں زیرعلاج تھے لیکن صحت یاب نہیں ہوسکے وہ گزشتہ ایک ہفتے سے!-->!-->!-->…
بختاور بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا بند کرنے پر ردعمل
اسلام آباد( ویب ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ملک بھر میں 4 گھنٹے کیلئے بند کرنے پر تنقید کااظہار کرتے ہوئے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل میں ٹوئٹر پر بیان میں بختاور بھٹو زرداری نے!-->!-->!-->…
تحریک لبیک پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، اے این پی
پشاور( ویب ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے تحریک انصاف حکومت کے کے اقدام کی تعریف کی ہے۔
اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی طرف سے ٹی ایل پی پر پابندی کے حکومتی!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کو دعوت نہیں دی گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن نے آج اسلام آباد میں طلب کر لیا، پیپلزپارٹی اور اے این پی کو دعوت نہیں دی گئی.
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر!-->!-->!-->…
روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر ضیاء شاہد انتقال کرگئے
لاہور( ویب ڈیسک) روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی ضیاء شاہد انتقال کرگئے ہیں۔
بتایا جاتاہے کہ ضیاء شاہد گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے اور وہاں پر ہی وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
ضیاء شاہد گردوں!-->!-->!-->!-->!-->…
شہدا ہزارہ منایا گیا، صوبہ ہزارہ کیلئے متحد ہیں، سردار یوسف
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)صوبہ ہزارہ تحریک کی اپیل پر ہزارہ سمیت پورے ملک کے ہزارہ وال نے 12 اپریل 2010 کے شہدا ء کی یاد میں آج یوم شہداء صوبہ ہزارہ منایا اور شہدا کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔
مقررین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ شہداء!-->!-->!-->…
کورونا وباء سے نمٹنا مشترکہ ذمہ داری ہے، ابرار الحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرارالحق نے کہا کہ کورونا وباء کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے، یہ پہلی دو لہروں سے قدرے زیادہ معتدی اور مہلک ہے جس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں نے شعبہ صحت پر دباؤ بڑھا!-->…
پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی ف نے اتحاد کرلیا
لاڑکانہ(این این آئی) مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی نے سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کرلیا۔
دونوں جماعتوں نے یہ اتحاد لاڑکانہ میں کیا ہے جہاں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی!-->!-->!-->…