Browsing Category

پاکستان

پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ رہنماء پی ٹی آئی پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506…

عمران خان جمعرات کو پیش نہ ہوئے تو ضمانت کی درخواستیں خارج تصور ہوں گی

فائل:فوٹو اسلام آباد:بغاوت ، اقدام قتل اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کے 9 ضمانت کیسز میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو پیشی کے لیے کل تک کی مہلت دے دی۔عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے ریمارکس دئیے عمران خان جمعرات…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی یوم مزدور منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔یہ دن کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات تبدیل کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔ دنیا بھر…

مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار

فوٹو : فائل اسلام آباد: مردم شماری پر ن لیگ مطمئن، باقی تمام سیاسی جماعتوں کے تحفظات برقرار، مردم شماری کو منجمند کرنے کے فیصلے کیخلاف وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو خط لکھ دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سالانہ…

ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

فوٹو:سوشل میڈیا کراچی: سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔…

 پاکستان کو روس کی جانب سے 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل کی فراہمی

فائل:فوٹو  اسلام آباد:  پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جبکہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔پاکستان روسی تیل کو ریفائن کرکے حاصل ہونے والی پیٹرولیم مصنوعات کا تجزیہ کرے گا۔  پاکستان نے ٹیسٹ کیس…

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی نورجہاں چل بسی

کراچی چڑیا گھر میں بیمار ہتھنی انتقال کرگئی۔کئی روز سے ہتھنی نورجہاں بخار میں مبتلا تھی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے بتایا کہ گزشتہ کئی روز سے ہتھنی نورجہاں  کوشدیدبخار تھا، اسے بچانے کے لیے تمام کوششیں کی گئیں۔ ڈاکٹر سید…

عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے ،محکمہ موسمیات

فائل:فوٹو   کراچی: محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد…

چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے

فوٹو : فائل مظفر آباد: چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے بلامقابلہ وزیراعظم منتخب کرلیے گئے، وہ آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں انھیں پی ڈی ایم ارکان نے بھی ووٹ ڈالے. سیکرٹری اسمبلی کے مطابق نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر کے…

یوم شہادت حضرت علی،ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کاانعقاد ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

فائل:فوٹو لاہور/کراچی /اسلام آباد: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی فول پروف اقدامات کو یقینی بنایاگیا ہے ملک کے مختلف…

الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج

فوٹو : فائل اسلام آباد: الیکٹرک بسیں، اسٹیڈیم، کار شورومز، دیہی اسلام آباد کیلئے 10 ارب کا پیکیج، یہ ساری خوشخبریاں اسلام کے ترقیاتی ادارے کے سربراہ نے سنائی ہیں اور یہ سب کچھ چند ماہ میں کیا جائے گا. چیئرمین سی ڈی اے نور الامین مینگل نے…

عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: عمران خان کی 11 اپریل کو توشہ خانہ کیس میں ذاتی حثیت میں طلبی ،اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کئے ہیں۔ سابق وزیراعظم کوبھیجے گئے طلبی نوٹس میں کہا گیاہے کہ آپ 11…

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس دوبجے طلب کیاگیاہے. وفاقی کابینہ کے کل 2 بجے ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں وزیراعظم کے طلب کردہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قانونی…

ہلال احمر کی سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں ریلیف پیکج کی تقسیم مکمل

اسلام آباد:ہلال احمر کی سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں ریلیف پیکج کی تقسیم مکمل، اس دوران 3 ہزار گھرانوں میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کیا گیا. ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام سیلاب متاثرہ ضلع دادو میں 2 ہزار سیلاب زدگان میں راشن پیکج اور ایک…

عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے بتادیا

 لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کی امید ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی صاف ہوا تو بھی 20 اپریل کی شام ٹیلی اسکوپ پر بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل…

کورونا سے متاثرہ مزید ایک اور مریض زندگی کی بازی ہارگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیااس وقت 15 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 144 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں…

یونٹی فوڈز اور نٹ شیل کمیونی کیشنز کاکمیونیکیشن اینڈ اسٹریٹجک انگیجمنٹ کیلئے اشتراک

اسلام آباد : معروف فوڈ پروڈیوسر اور سپلائریونٹی فوڈز اور نٹ شیل کمیونی کیشنز کاکمیونیکیشن اینڈ اسٹریٹجک انگیجمنٹ کیلئے اشتراک، انگیجمنٹ پارٹنرمقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حال ہی میں نٹ شیل گروپ کے ہیڈ آفس میں فرخ امین، سی ای او، یونٹی…

راولپنڈی میں 318 بوگس اورغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سرگرم ، متعلقہ ادارے خاموش

فوٹو: فائل راولپنڈی: راولپنڈی میں 318 بوگس اورغیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سرگرم ، متعلقہ ادارے خاموش، صرف تحصیل راولپنڈی میں خلاف قانون سرگرم 134 ہاوسنگ سوسائٹیز چل رہی ہیں۔ ان غیر قانونی سوسائٹیز کا جی ٹی وی کے سینئر اینکر علی رضا علوی نے…

ہلال احمر کا خیرپور میں ریلیف آپریشن مکمل،3 ہزار گھرانے مستفید ہوئے

خیبر پور : ہلال احمر کا خیرپور میں ریلیف آپریشن مکمل،3 ہزار گھرانے مستفید ہوئے،سندھ کے سیلاب سے انتہائی متاثرہ ضلع خیر پور کی یونین کونسل صابر رند، مھر ویسر، لیاری، کوٹ ڈیجی اور محبت وا میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا. ہلال احمر پاکستان کی…

نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم

وقار فانی نوشہرو فیروز : ہلال احمر کا نوشہرو فیروز میں ریلیف آپریشن مکمل،3300 گھرانوں میں ٹینٹ و سامان تقسیم، فیملی ٹینٹ سمیت دیگر امدادی سامان مختلف یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا. سندھ کے سیلاب سے متاثرہ ضلع نوشہرو فیروز کی یونین کونسل…