وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس دوبجے طلب کیاگیاہے.
وفاقی کابینہ کے کل 2 بجے ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں وزیراعظم کے طلب کردہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ فیصلے کے حوالے سے حکمت عملی پر بات ہو گی.
کابینہ قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی ،اجلاس میں عدالتی اصلاحات بل کی واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروانے پر بھی بات ہو گی ،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں.
Comments are closed.