عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے ،محکمہ موسمیات

46 / 100

فائل:فوٹو

  کراچی: محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد چاند کی عمر 10 گھنٹے کے لگ بھگ ہوگی، چاند نظرآنے کے لیے یہ عمر انتہائی کم ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ آج شوال کا چاند ملک میں نظرنہیں آئے گا، زیادہ تر امکان ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل کو ہوگی۔

About The Author

Comments are closed.