Browsing Category

نیشنل

آرمی چیف سے کمانڈربحرین نیشنل گارڈ کی ملاقات،دوطرفہ فوجی تعاون کو مضبوط بنانے پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے روایتی مضبوط دفاعی، سفارتی اور اقتصادی تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پی ایس ایل 9 میں سفر تمام،اسلام یونائیٹڈ نے ہرادیا، پہلے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 39 رنز سے ہرا دیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا…

وزیر اعظم نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کا سامنا ہے شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے محفوظ رہے۔ میاں شہباز شریف…

نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری ، ریکارڈ طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نو مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر کیس کا ریکارڈ طلب کر لیا۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا ملزمان پر انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی لگائی گئی…

حسن اورحسین نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادوں کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز میں حسن نواز اور حسین نواز…

آئی ایم ایف کا فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار

فائل:فوٹو اسلام آباد:آئی ایم ایف نے فرٹیلائزر پلانٹس کو سستی گیس کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کردیا ہے،آئی ایم ایف وفد نے وزیرتوانائی، ایف بی آر، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام سے ملاقاتیں کیں ۔ ایف بی آر حکام نے وفد کو ٹیکس ایڈمنسٹریشن…

بھارت کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر عائد پابندیاں فوری طور پر ہٹائے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر نیشنل فرنٹ پر بھارتی پابندی کی شدید مذمت کرتا ہے۔ بھارت فوری طور پر کشمیر کی سیاسی جماعتوں پر سے پابندی ہٹائے۔ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ میڈیا…

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل 2024ء کو ہوگی، اس سلسلے میں ریٹرننگ آفیسرز آج پبلک نوٹس جاری کریں گے، جس کے بعد کاغذات نامزدگی 15 تا 16…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے، محسن نقوی اجلاس کی سائیڈ لائن پر دیگر بورڈز کے…

دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریٹائرڈ ہوگئے ۔جج محمد بشیر بارہ سال تک بطور احتساب عدالت کے جج کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے۔ دو سابق وزرائے اعظم کو سزائیں سنانے والے احتساب…

بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقاتوں کے عدالتی احکامات کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔عدالت نے دوران سماعت کہا کہ روزانہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کے لیے بہت سی درخواستیں آتی ہیں، جیل حکام اگر ٹھیک…

وزیراعظم کا اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد کے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ہے۔وزیراعظم نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ رمضان پیکیج کے حصول کیلئے آئے مستحقین کو کسی قسم کی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے…

وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے گی، کمیٹی 7 رکنی ممبران پر مشتمل ہوگی، کمیٹی کے چیئرمین ڈپٹی چیئرمین پلاننگ…

ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے ایل ڈبلیو ایم سی سے سکول و کالجز کے بچوں کے ساتھ کمیونٹی سروسز صفائی کی مہم کا حتمی پلان بھی طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس…

وزیراعظم سے آج وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ملاقات کریں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کی تقرری کے معاملے سمیت دیگر اہم امور پر بات چیت ہوگی ۔ حال ہی میں خیبرپختونخوا…

اگر چند سیاسی عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ معیشت کو نقصان پہنچائیں گے تو وہ خام خیالی ہے،عطاء تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہفتہ میں چار ملاقاتوں کی اجازت دی جا رہی تھی لیکن جیل مینوئل کہتا ہے جو بھی قید میں ہوگا اسے ایک ملاقات کی اجازت دی جائے گی کچھ سیاستدان اپنی…

پنجاب کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی اور این آر ٹی سی کے درمیان صوبہ بھر کے 18 شہروں میں سمارٹ سیف سٹیز بنانے کا معاہدہ طے پا گیا۔ پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔ سمارٹ سیف سٹی…

یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر

فوٹو: فائل ارسلان سدوزئی اسلام آباد: گوگل کی مقبول ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب میں خاموشی سے ایک بڑی تبدیلی کردی گئی، اکثریت صارفین بے خبر ہیں۔جی ہاں اب اگر آپ گوگل اکاؤنٹ پر سائن ان ہوئے بغیر یوٹیوب اوپن کریں گے تو ہوم پیج بالکل خالی نظر…

حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے حبا فواد کا نام نوفلائی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عثمان…

نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے

فائل:فوٹو لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے دونوں صاحبزادے لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دونوں بھائی حسن نواز اور حسین نواز ترکش ایئر کی پرواز 714 سے استنبول سے آج لاہور پہنچے ہیں، نواز شریف نے بیٹوں اور ان کے اہلخانہ…