۔ 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا،علیمہ خان
فائل:فوٹو
لاہور:بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑا ہوا ہے 190 ملین پاوٴنڈ کیس جب ہائی کورٹ جائے گا توختم ہو جائے گا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے…