تحریک انصاف کا 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاوٴنڈز کیس کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ آج ایک سیاہ دن ہے، اس فیصلے کی پرزور…