عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ،23 دسمبر کو سنایا جائے گا
فوٹو: فائل
راولپنڈی: سنٹرل جیل اڈیالہ میں جاری 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں وکلاء صفائی نے اپنے حتمی دلائل مکمل کرلئے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ،23 دسمبر کو سنایا جائے گا۔
ریفرنس کی سماعت احتساب…