تحریک انصاف اور جے یو آئی قائدین کے درمیان مذاکرات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
فائل:فوٹو
اسلام آباد:تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام کے قائدین کے درمیان مذاکرات کے لیے ہونے والی ملاقات میں رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
جے یو ائی کا وفد مولانا عبدالغفور حیدری کی سربراہی میں پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کے لئے…
کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے، منیر اکرم
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سرحدی محفوظ پناہ گاہوں سے پاکستان پر حملے کرتی ہے کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری کا کام کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت
فوٹو: اسکرین شاٹ
برسلز( حافظ اُنیب راشد )یونیورسل میمن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک خصوصی آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، یونیورسل میمن آرگنائزیشن کی آن لائن تقریب میں دنیا بھر سے خواتین کی شرکت، اس تقریب…
صدرمملکت آصف علی زرداری کامشترکہ اجلاس سے خطاب،اپوزیشن کاشورشرابہ ،نعرے بازی
فوٹو:اسکرین گریب
اسلام آباد:پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ہمیں ملک میں گڈ گورننس اور سیاسی استحکام کو فروغ دینا ہے جمہوری نظام کی بہتری کیلئے مل کر کام کرنا ہے،…
ملٹری کورٹس کیس ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل مکمل
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان نے دلائل مکمل کرلیے جبکہ وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے جواب الجواب دلائل شروع کردیئے۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی…
مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جاتاہوں، شعیب ملک
فائل:فوٹو
کرکٹ اسٹار سابق قومی کپتان شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ وہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔
حال ہی میں شعیب ملک ایک رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی…
۔ 26 نومبر احتجاج کیسز، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فائل:فوٹو
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان…
کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔
مارک…
اسلام آباد اورپنجاب کے بیشترعلاقوں میں موسم ابرآلود ،بادل برسنے کی پیشنگوئی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کردی ۔
اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت پنجاب میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ تیز…
سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی۔
دوران سماعت سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت…
کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
فائل:فوٹو
کوہاٹ: کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پولیس حکام کے مطابق کوہاٹ میں تانڈہ ڈیم…
مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی متوقع
فائل:فوٹو
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
اعلامیے کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا، مانیٹری پالیسی کمیٹی شرح سود میں کمی…
خواتین ججز کی ثابت قدمی اور دیانت داری آنے والی نسلوں کے لئے مشعلِ راہ ہے،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔ انصاف تک رسائی کو حقیقت بنانے کے لئے کام جاری رکھیں گے۔
خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان…
شہباز شریف ،بلاول بھٹو ملاقات،وزیراعظم کی پی پی پی کے تحفظات دورکرنے کی یقین دہانی
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا گیا۔پی پی پی وفد نے وزیراعظم کے سامنے متنازعہ کینالوں سے متعلق…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے…
نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے
فوٹو : ای ایس پی این
دبئی : نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف 19 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 99 رنز بنا لئے ہیں، مچل 15 اور لیتھم 10 رنز پر وکٹ پر موجود ہیں، تیسری وکٹ 75 رنز پر گری ہے اور راچن رویندرا، ینگ کے بعد ویلمسن بھی پویلین لوٹ گئے،…
صدرمملکت ،وزیراعظم کا خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ہماری زندگیوں میں خواتین کا انتہائی اہم کردار ہے، کلاس رومز سے لے کر بورڈ رومز تک، میدانوں سے لے کر فرنٹ لائنز تک…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد خواتین کی سماجی، سیاسی اور اقتصادی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا…
ممتاز زہرہ بلوچ نے بطور سفیرپاکستان فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں
فوٹو:انٹرنیٹ
پیرس:فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسناد پیش کیں۔
ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر…
یمن کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک، 186 لاپتہ
فائل:فوٹو
جنیوا: یمن اور جبوتی کے قریب تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 2 افراد ہلاک جبکہ 186 لاپتہ ہوگئے۔
مہاجرین کی بین الاقوامی ایجنسی کے مطابق چاروں کشتیاں جبوتی اور یمن کے ساحلی علاقوں کے قریب ڈوبیں، امدادی ٹیموں نے 2 افراد کو زندہ…