احسن ابدال، بیساکھی میلے میں سکھ یاتریوں کی شادیاں، ہشنان
حسن ابدال(زمینی حقائق )حسن ابدال میں سکھ برادری کے روحانی پیشوا گرونانگ کے 549 بیساکھی میلے کی تقریبات کا آج آخری روز ہے،بھارت سمیت دنیا بھر سے آے 7 ہزار سے زائد سکھ یاتری شریک ہیں۔
گورو ناننک بیساکھی میلے کے آخری دن گوردوار پنجہ!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم پہلے ایران 25اپریل کو چین جاہیں گے، شاہ محمود قریشی
فوٹو: فائل
ملتان(ویب ڈیسک )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔
وہ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ شاہ محمود!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک سوزوکی نےآلٹو 2019، کے3 ورژن متعارف کرا دیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک سوزوکی نے آلٹو 2019ء پاکستان میں متعارف کرادی، 660 سی سی تین ورژن میں صارفین کیلئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت ساڑھے 9 لاکھ روپے سے 12 لاکھ روپے تک رکھی گئی ہے۔
سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں آلٹو 2019ء کی بکنگ!-->!-->!-->!-->!-->…
تخیلاتی محلات
محبوب الرحمان تنولی
اب بھی وقت ہے تسلیم کرلو۔۔ آپ مسند اقتدار کے اہل نہیں تھے۔۔آپ نے جو خلاء میں تخیلاتی محلات بنائے تھے وہ کب کے دھواں بن کر اڑ چکے۔۔ کئی زمیں بوس ہو رہے ہیں۔ آپ نے کنٹینر پر کھڑے ہو کرسابق حکومت کی جن خامیوں پر تقاریر!-->!-->!-->…
گائے عدالت میں پیش ، مالکان سے ناراض ، خاموش کھڑی رہی
نئی دہلی(نیٹ نیوز) بھارت کی ایک عدالت میں گائے کو پیش کر دیا گیا، شناخت پریڈ ہوئی، مالکن بلاتے رہے گائے اپنی جگہ خاموش کھڑی رہی۔
لار وارث گائے پیش ہوئی بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت میں، ملکیت کا کیس تھا اس لئے مالک پہچاننے کے لیے اس!-->!-->!-->…
صدر مملکت کا ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب
راولپنڈی (زمینی حقائق )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بہترین جنگجو ہے اور ہر طرح کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٴٹ!-->!-->!-->…
حنیف عباسی کی جیل سے رہائی، داتا دربار حاضری،راولپنڈی پہنچ گیے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو لاہور کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیاراولپنڈی پہنچ گیے لیگی کارکنوں نے استقبال کیا۔
حنیف عباسی ایفیڈرین کیس میں عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب کہ لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے!-->!-->!-->…
نیب نے اب میری دو بہنوں کو بھی طلب کرلیا، حمزہ شہباز
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس بہت پرانا ہے، نیب اپنی کارروائیوں میں صرف شریف خاندان کو نشانہ بنا رہا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انھوں نے بتایا کہ اب!-->!-->!-->…
بھارتی خاتون نےبھاگ کر گوجرانوالہ کے سلمان سے شادی کرلی
اسلام آباد( نیٹ نیوز) بھارتی خاتون شوہر کے ظلم سے تنگ آ کر پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔
ادھربھارتی دفتر خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا!-->!-->!-->!-->!-->…
جوڈیشل پالیسی میں مقدمات کے فیصلوں کا وقت مقرر کیاجائیگا، چیف جسٹس
اسلام آباد(زمینی حقائق) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ کے 3 ہزار ججز نے گزشتہ سال 34 لاکھ مقدمات کے فیصلے کیے، فوری اور سستے انصاف کی فراہمی عدلیہ کی ذمے داری ہے۔
وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں فوری فراہمی!-->!-->!-->…
وزیر اطلاعات فواد کے کیخلاف قانونی کاروائی ہوسکتی ہے، نیب
اسلام آباد(زمینی حقائق)نیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے علیم خان کے مقدمہ پر بیانات کا نوٹس لے لیا، اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ اگر خلاف ورزی ہوئی تو نیب ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرسکتاہے
نیب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ!-->!-->!-->…
Outlines For Effective Advice In russian brides club review
You are going to get into it with your important different on occasion. Positive, his best friend Joe could also be an imbecile - however he's nonetheless his finest buddy. You can give him a friendly suggestion if you happen…
Clarifying Effective asian singles Programs
If you happen to're single and dating, you could be stunned to be taught that the dating pool is definitely fairly deep, even when it would not always really feel that manner. Dan Bacon is a dating and relationship expert asian dating club.…
جنوبی وزیرستان، گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی،6خواتین جاں بحق
فائل فوٹو
وانا(ویب ڈیسک)ضلع جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔
ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں!-->!-->!-->!-->!-->…
Outlines For Products For russian women personals
If you're nice to your woman and you make her smile all time, you'll easily get one of the best from your relationship. In the event you really feel like all the 2 of you do is battle, put on some comfy jammies, repair your self a nice cup…
شیخ رشیدکالال حویلییونیورسٹی کیمپس کیلئےدینے کااعلان
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کاایک بار پھر اپنی رہائش گاہ لال حویلی کو یونیورسٹی کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان۔
شیخ رشید احمد نے آج وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہمراہ یونیورسٹی کاافتتاح کیا، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ!-->!-->!-->…
4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی
راولپنڈی (زمینی حقائق )پاک فوج کے 4میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا ، میجر جنرل نعمان محمود،میجر جنرل اظہر عباس اورمیجر جنرل فیض حمید شامل ہیں۔!-->!-->!-->…
خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت لیا، بلوچستان کو9رنز سے شکست
راولپنڈی( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کا ٹائٹل خیبر پختونخواکی ٹیم نے جیت لیا ، فائنل میں بلوچستان کی ٹیم کوایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد9رنزسے شکست کاسامنا کرنا پڑا۔
پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم کے کپتان سلیمان بٹ نے ٹاس!-->!-->!-->!-->!-->…
اقوام متحدہ نے طالبان رہنماؤں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں
سان فرانسسکو( نیٹ نیوز)اقوام متحدہ نے افغان امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے طالبان ٹیم کے سربراہ اور ملا برادرز سمیت 11 اراکین پر عائد سفری پابند یاں عارضی طور پر ختم کردیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ نے ملا!-->!-->!-->…
چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل
جاوید چوہدری
لیکن ہمارا گیا کچھ نہیں‘‘ والد خاموشی سے سنتا رہا‘بیٹے نے کہا ’’ڈبہ آپ کھولتے یا میں‘ یہ جنگل میں کھلتا یا گھر میں‘ نتیجہ ایک ہی نکلتا‘‘ والد نے پہلو بدلا اور آہستہ سے کہا ’’بیٹا یہ بات اتنی سادہ نہیں‘ آپ کتنا بڑا نقصان کر!-->!-->!-->…