دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوان شہید
راولپنڈی (زمینی حقائق ڈاٹ کام )بلوچستان میں دہشت گردوں کی ایک ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ بلوچستان میں ہوشاب کے قریب این 85 ضلع کچلاک میں دہشت گردوں نے!-->!-->!-->…
جس، دنا نیر ، کی پارٹی مشہور ہوئی اسے کتوں سے پیارہے
فوٹو،ویڈیو: سوشل میڈیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) فاسٹ باولر حسن علی نے جب جنوبی افریقہ سے جیت کے بعد جشن مناتے ہوئے چھوٹی سی ویڈیو بنائی اور کہا ۔ یہ میں ہوں۔ یہ ہماری ٹیم اور سیریز جیتنے کے بعد ہماری پارٹی ہورہی ہے۔ بہت سارے شائقین کرکٹ!-->!-->!-->…
اسلام آباد ایئر پورٹ پرپی آئی اے کا طیارہ ٹریکٹر سے ٹکرا گیا
فوٹو: اے ایف پیاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسلام اباد ایئر پورٹ کے رن وے پر پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ اچانک ٹریکٹر سے ٹکرا گیا، پی آئی اے حکام نے واقعہ کی تصدیق کی ہے۔
موصولہ اطلاع کے مطابق جس وقت یہ حادثہ پیش آیا ہے اس وقت پی!-->!-->!-->…
حسن علی کی منفرد ویڈیو نے دھوم مچا دی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر حسن علی نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرنے کے بعد منفرد انداز سے ویڈیو بنا ڈالی.
پاکستانی ٹیم نے فتح کے بعد جشن تو منایا لیکن حسن علی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کی نقل!-->!-->!-->…
تنخواہ بڑھائی ساتھ آنسو گیس ٹیسٹ کی، پڑی بےکار ہو رہی تھی، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم نے ابھی 25 فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا ہے ساتھ تھوڑی بہت آنسو گیس بھی چلائی ہے وہ بھی ضروری ہوتی ہے۔ آنسو گیس کو ٹیسٹ کرنا چاہیے کیونکہ بڑے عرصے کی بے کار پڑی ہوئی تھی۔
اتوار کو اسلام!-->!-->!-->…
بھارتی ایئر ایمبولینس کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان نے ایندھن ختم ہونے کے باعث بھارتی ایئر ایمبولینس کو اسلام آباد ایئر پورٹ اترنے کی اجازت دے دی۔
بھارت کی ایئر ایمبولینس میں ایک برطانوی مریض ، ڈاکٹر اور 2 نرسیں سوار تھیں ، جوکہ کلکتہ سے دوشنبے!-->!-->!-->…
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 2 ایک سے جیت لی، حسن علی نے چھکا لگا کر پاکستان کو فتح دلائی، نواز 18 اور حسن علی 20 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.
پاکستان نے 165 رنز کے تعاقب میں 19!-->!-->!-->…
شعیب،حفیظ کی جگہ لینے والے حیدر علی اور حسین طلعت ناکام رہے
محبوب الرحمان تنولیاسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا سینئر کھلاڑیوں شعیب ملک اور محمد حفیظ کی جگہ آزمایا گیا نیا ٹیلنٹ اب تک بری طرح ناکام ہوا ہے ، حیدر علی ، حسین طلعت بری طرح ناکام رہے
حیدر علی نیوزی لینڈ کے بعد پاکستان میں بھی خاطر!-->!-->!-->…
پاکستان اور جنوبی افریقہ کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ آج شام قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
سیریز کے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے جنوبی افریقہ کو صرف3رنز سے ہرایا تھا آخری اوور میں میچ!-->!-->!-->…
ٹرمپ امریکی سینیٹ کے مواخذے کی کارروائی سے بچ نکلے
واشنگٹن: سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف امریکی سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی میں ٹرمپ ووٹنگ کے عمل میں بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ، سینیٹ میں مظاہرین کو اکسانے کے الزام پر انھیں بریت مل گئی۔
اے ایف پی کے مطابق ہفتہ کو مواخذے کی کارروائی میں!-->!-->!-->…
پٹرول کی قیمت میں اضافہ تیار، تعین ‘شکر کرو’ فارمولے کے تحت ہو گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے 'شکر کریں' کم اضافہ کیا ہے فارمولے کے ڈھائی ماہ میں مسلسل چھٹی بار مہنگائی کی ماری عوام پر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تلوار لٹک رہی ہیں.
ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی شاطرانہ چال کے تحت پہلے 3 دن زیادہ!-->!-->!-->…
دوسرا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
لاہور: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نےپاکستان کو6 وکٹوں سے ہرا دیا، شاہین شاہ کے سوا کوئی پاکستانی باؤلر افریقی بیٹسمینوں کیلئے ثابت نہیں ہوا۔
جینمن 4 رنز بنا کر شاہ کے ہاتھوں بولڈ ہوئے، دوسرے آوٹ ہونے والے جے مٹس تھے انھیں!-->!-->!-->…
ہارس ٹریڈنگ ،صرف پیسے نہیں فائل کھلنے ویڈیوچلنےکے فون آتے ہیں، مریم نواز
لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ویڈیو بنانیوالے، پیسے لینے اور دینے والے یہ خود ہیں، مناسب ٹائمنگ دیکھ کر ویڈیو ریلیز کی گئی.
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکمرانوں!-->!-->!-->…
خصوصی خواتین کامیابی چاہتی ہیں تو مایوس نہ ہوں، سائرہ قادر
ثاقب لقمان قریشی
نام: سائرہ قادرتعلیم: ایم-اے (آئی آر)رہائش: راولمپنڈیعہدے: جنرل سیکرٹری سائرہ ویلفیئر ٹرسٹ ب۔ جنرل سیکرٹری چھاؤں ویلفیئراعزازات:1۔ انسانی حقوق کیلئے گراں قدر خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے سلور میڈل 2۔ آئی-آر-ایس-اے!-->!-->!-->…
محمد حفیظ نے رضوان کی تعریف کی، سرفراز احمد برا منا گے
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد محمد حفیظ کی طرف سے محمد رضوان کو نمبر ون وکٹ کیپر کہنے پر برا منا گئے اور دبے الفاظ میں گلہ بھی کردیا.
سرفراز احمد نے کہا ہے کہ حفیظ بھائی پاکستان کے لئے کھیلنے والے!-->!-->!-->…
پاکستان اور جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آج مد مقابل ہوں گے
لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی کامیابی کے بعد تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی!-->!-->!-->…
مانسہرہ ،کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار
ہری پور (یاور حیات )حساس اداروں کی مانسہرہ میں کاروائی، کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.
ذرائع کے مطابق مانسہرہ سے حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم!-->!-->!-->…
اسلام آباد،سمیت کئی شہروں میں زلزلہ ، ہری پور میں خاتون جاں بحق
اسلام آباد (واجدمسعود)اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور ،گلگت بلتستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اس کے علاوہ مردان، شمالی وزیرستان، سوات، باجوڑ، جہلم ، ملتان، سرگودھا، فیصل آباد، لاہور، مظفر آباد اور!-->!-->!-->…
ڈی آئی جی ہزارہ کا دورہ ہری پور، پولیس دربار سے خطاب
ہری پور(یاورحیات)ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز نے کہا ہے کہ ہم نے ایسے اقدامات اٹھائے ہیں تا کہ عام عوام کو محکمہ پولیس کی جانب سے سہولیات میسر ہوسکیں شہداء کی فیملیز کی فلاح و بہبود کیلئے ہیروز آف ہزارہ ٹرسٹ کو مزید مستحکم اور فعال کیا جائے!-->…
ہری پور، فیصل زمان کی ضمانت کی درخواست مسترد
ہری پور(یاورحیات)پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال سمیت دوہرے قتل کیس میں نامزد ملزم کے پی کے ممبرصوبائی اسمبلی فیصل زمان کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی.
فیصل زمان کے قریبی ساتھی و تین ملازموں کی گرفتاری!-->!-->!-->…